5 Best Cake Recipes | How to Make Cake At Home
5 Best Cake Recipes | How to Make Cake At Home
Research Content
Cake: 5 best cake recipes which are easy to follow and tasty result is guaranteed. Super moist and fluffy cake recipes you need to try to make any event sweeter. Try these 5 Best Cake Recipes by SooperChef and let us know your experience.
Orange Cake Recipe | No-Oven Cake Recipe
Ingredients:
4 Eggs
1 tsp Vinegar
1 cup Sugar
1 tbsp Orange zest
1/4 cup Orange juice
1/4 cup Oil
1/4 cup Hot water
1 tsp Orange essence
2 tsp Baking powder
1/2 tsp Baking soda
1 cup flour
Orange color
Icing:
100g Butter
1 & 1/2 cup Sugar
150g cream cheese
1 cup white chocolate
1/2 cup cream
Directions:
- In a bowl add egg white, beat for 2-3 minutes. Add vinegar and beat until soft peaks.
- In another bowl add egg yolks and sugar, beat well, add hot water and beat until sugar dissolve.
add flour, baking powder, baking soda, orange zest, orange essence, orange color, orange juice and oil then mix it well with whisk.
- add egg white gradually and fold it with light hands.
- Pour the batter in a greased and lined pan then bake in a preheated Patella for 5 minutes on high flame then for 30-35 minutes on medium low heat or until done.
- For icing melt butter, cream, sugar, cream cheese. White chocolate for 30 sec. Then keep it aside.
Preparation Time:20 minutes
Cooking Time:45 minutes
Serve:7-8 persons
Basbousa (Semolina Cake) Recipe
Ingredients:
3 Eggs
1 ½ cup Semolina
½ cup Sugar
1 tsp Baking powder
½ cup Cream
1 cup Oil
1 tsp Vanilla essence
1/3 cup Milk
Cream ingredients:
2 cups Milk
4 tbsp Corn Starch
4 tbsp Sugar
½ cup Cream
½ tsp Vanilla essence
2 cups Sugar Syrup
Sugar syrup:
1 & ½ cup sugar
2 cups Water
- Directions:
- In bowl add eggs and beat well. Add sugar mix it well for few minutes. Then add oil, mix it well.
Now add cream, vanilla essence, semolina, crushed coconut, baking powder and mix it well. Add milk, mix it well. Divide batter into two equal portions.
- Grease the baking pan and pour one part of the batter then bake it for 13 minutes at 180°C.
- In a pan add milk, bring to boil then add corn starch, stir continuously & bring it to boil until thickens. Off the flame then add cream and vanilla essence. Mix it well. Divide cream mixture into two equal parts as well. Add coco powder in one part of the cream batter and pour it immediately over the baked cake, then pour remaining cake batter. Bake it again for 18-20 minutes at 180°C OR until the skewer comes out clean.
- In a pan add sugar and water let it cook until thickens. Sugar syrup is ready.
- Pour it on baked cake and refrigerate it for 4-6 hours.
Preparation Time:35 minutes
Cooking Time:25 minutes
Serve:08-10 persons
Black Forest Cake
Ingredients for Black Forest Cake
- 200 gm Sugar
- 10 Eggs
- ½ TSP Vanilla Essence
- 180 gm Maida
- 20 gm Cocoa Powder
- 350 gm Whipped cream
- ½ cup Sugar Syrup
- Fruit Cocktail (As Needed)
- ½ Cup Condensed Milk
- First of all, beat the Sugar & Eggs in a beater until it produced foams
- Then, Add Vanilla Essence, Maida, Cocoa Powder & Mix them well
- Take a Mould, Apply Oil, and then apply butter paper. Then Oven bake it for 20-25 Minutes at 180-200
- Now let it cool, & cut it into two layers
- Next, put the Whipped Cream in a beater and whipped it well
- After it, apply Sugar Syrup at one Sponge. Apply cream and keep the Fruit cocktail at this sponge. Complete the coating process with the help of cream by putting another sponge at this
- Your Yummy Black forest Cake is ready to serve
Serve: 3-4
Quick Fruitcake Recipe
How to make Fruitcake Recipe
Ingredients For Fruit cake:- 250 gm Butter
- 250 gm Sugar Powder
- 5-6 Eggs
- ½ TSP Vanilla Essence
- 250 gm Maida
- 1 & ½ Baking Powder
- 1 & ½ TSP Fruit Preserve
- Coconut Oil (As Needed)
- First of all, take a bowl. Add Butter, Sugar Powder and mix them well
- Then add Eggs, mix it again
- Now add Vanilla Essence, mix it by adding Maida
- After this, add Baking Powder
- Next, add Fruit Preserves. Then mix it
- Take a mold, apply coconut oil at this mold.
- Keep a butter paper in this mold and paste the mixture in it.
- Its time for Oven Bake for 25-30 minutes at 180-200
- Your Yummy Fruit Cakes are ready to serve
Ingredients for No-Bake Chocolate Biscuit Cake
- 6 half rolls of Digestive Biscuits
- 200 gm Cream
- 1& 1/2 Cup Sugar
- 2 Eggs
- 3-4 TBSP Cocoa Powder
- ½ Cups Chopped Almonds & Walnuts
- Chocolate (As Needed)
- Cream (As Needed)
- Add Chocolate in cream mix well then microwave it for 10-12 minutes.
- Chocolate sauce is ready
- Break the biscuits into small pieces & keep aside
- Add Cream, Sugar, Cocoa Powder in a pan, then mix them well until the sugar dissolved
- Beat the Eggs well & add gradually into Cream mixture by stirring continuously
- Cook for 2-3 Minutes at low flame. Then turn off the flame
- Add crushed Biscuits, pour the cream mixture in it then add Almonds, Walnuts in a pan & mix well
- Pour the mixture into a spring form pan & press with the back of a spoon then add chocolate sauce & keep it into the refrigerator for 4-5 hours or overnight
- Take out from the pan then sprinkle the Almonds, walnuts then serve
Serve: 3-4
اورنج کیک ریسپی
اجزاء:
انڈے 4عدد
چینی 1کپ
سرکہ 1چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
کاسٹر شوگر 1کپ
کھانے کا تیل 1چوتھائی کپ
مالٹے کا رس 1چوتھائی کپ
مالٹے کا چھلکا 1کھانے کا چمچ
میدہ 1کپ
گرم پانی 3-4کھانے کا چمچ
اورنج ایسنز 1چائے کا چمچ
آئسنگ:
کریم 1تہائی کپ
سفید چوکلیٹ 1کپ
کریم چیز 100g
مکھن 100g
ترکیب:
ایک باؤل میں انڈوں کی سفیدی اور زردی علیحدہ کر کے باؤل میں ڈال لیں۔
اب سفیدی کو 2-3منٹ کے لئے اچھی طرح پھینٹ لیں۔
پھر اس میں سرکہ ڈال کر اتنا پھینٹ لیں کہ سفیدی نیچے نہ گِرے۔
بیٹر ترکیب:
ایک باؤل میں انڈوں کی زردی اور تھوڑی تھوڑی کر کے کاسٹر شوگرڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب اس میں گرم پانی ڈال کر چینی مکس ہونے تک مکس کریں۔
پھر اس میں میدہ،بیکنگ پاؤڈر، بیکنگ سوڈا، مالٹے کا چھلکا، کھانے کا تیل، مالٹے کا رس، اورنج ایسنز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب پھینٹے ہوئے انڈوں کی سفیدی کو تھوڑا تھوڑا ڈال کر ہلکے ہاتھوں سے مکس کر لیں۔
پھر تیار کئے ہوئے بیٹر کو کیک مولڈ میں ڈال دیں۔
اب پہلے سے گرم پوٹ میں کیک مولڈ کو رکھ کر تیز آنچ پر 5منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
پھر دوبارہ ہلکی درمیانی آنچ پر 30-35منٹ کے لئے بیک کریں۔
وائٹ چوکلیٹ مکسچر ترکیب:
ایک باؤل میں کریم اوروائٹ چوکلیٹ ڈال کر 30سیکنڈ کے لئے مائیکرویو کر کے اچھی طرح مکس کر یں اور 15-20منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
آئسنگ ترکیب:
ایک باؤل میں مکھن اور کاسٹر شوگرڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
اب اس میں کریم چیز، وائٹ چوکلیٹ مکسچرڈال کر دوبارہ اچھی طرح مکس کر کے10-15منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر تیار کئے ہوئے کیک کو درمیان سے کاٹ کر اچھی طرح آئسنگ پھیلا دیں۔
اب کیک کا دوسرا پیس رکھ کر دوبارہ چاروں سائیڈوں پر اچھی طرح آئسنگ پھیلا دیں۔
ُپھر آئسنگ سے اپنی مرضی کا کوئی بھی ڈیزائن بنا کر کیک سجا دیں۔
تیاری کا وقت :20 منٹ
پکانے کا وقت :45 منٹ
افراد :افراد 7-8
بسبوسا کریم کیک
کیک کے اجزاء:
انڈے 3
سوجی ڈیڑھ(1.5) کپ
چینی آدھا کپ
بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کریم آدھا کپ
کھانے کا تیل 1کپ
ونیلا ایسنز 1چائے کا چمچ
دودھ 1تہائی
کریم کے اجزاء:
دودھ 2کپ
کارن سٹارچ 4کھانے کے چمچ
چینی 4کھانے کے چمچ
کریم آدھا کپ
ونیلا ایسنز آدھا چائے کا چمچ
شِیرے کے اجزاء:
چینی ڈیڑھ(1.5) کپ
پانی 2کپ
ترکیب:
ایک باؤل میں انڈے اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔
پھر اس میں ایک ایک کر کے کیک کے اجزاء اچھی طرح سے مکس کر لیں ، اور بیٹر کو دو برابر حصوں میں تقسیم کردیں ۔
اب بیکنگ پین کو گریس کر لیں اور آدھا بیٹر ڈال کر 13منٹ کے لئے 180'Cپر بیک کر لیں ۔
اب ایک پین لیں اس میں دودھ کو ابلنے تک گرم کریں ۔
پھر اس میں کارن سٹارچ ڈالیں اور بیٹر کو مسلسل ہلاتے جائیں جب تک بیٹر گاڑھا نہ ہوجائے ۔
چولہا بند کردیں اور بیٹر میں کریم ونیلا ایسنز ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر لیں ۔
پھر اس بیٹر کو بھی دو حصوں میں تقسیم کر لیں ، ایک حصے میں کو کو پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں ۔
اور فوراََن اسے بیکڈ کیک پر ڈالیں، اور اس پر بچا ہوا کیک بیٹر ڈال دیں اور180'Cپر 18سے20منٹ تک بیک کر لیں ۔
یا پھر جب تک ٹوتھ پِک صاف نہ نکلے۔
ایک پین لیں اس میں چینی ڈالیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔شِیرہ تیار ہے ، اب اس شِیرے کو بیکڈ کیک پر ڈالیں اور 4سے 6گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
کیک تیار ہے۔
تیاری کا وقت :35 منٹ
پکانے کا وقت :25 منٹ
افراد :8-10 افراد
بلیک فوریسٹ کیک
بلیک فوریسٹ کیک اجزاء
چینی 200گرام
انڈے 10عدد
ونیلا ایسنس 1/2چائے کے چمچ
میدہ 180گرام
کوکو پاؤڈر 20گرام
وہیپ کریم 350گرام
شوگر سیرپ 1/2کپ
فروٹ کاکٹل حسبِ ضرورت
بلیک فوریسٹ کیک ترکیب
۔ایک بِیٹر میں چینی اور انڈے لیں اور اچھی طرح بیٹ کر کے فوم بنا لیں ۔
۔اب اس میں ونیلا ایسنس ،میدہ اور کوکو پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب ایک سانچہ لیں اور اس میں آئل لگا کر اس پر بٹر پیپر لگائیں اور تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر 180-200ڈگری سینٹی گریڈ پر 20-25منٹ تک اوون بیک کرلیں ۔
۔اب اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور دو تہوں میں کاٹ لیں ۔
۔اب ایک بیٹر میں وہیپ کریم لیں اور اسے اچھی طرح وہیپ کر لیں ۔
۔اب کاٹے ہوئے ایک سپنچ پر پر شوگرسیرپ لگائیں اور اس پر کریم اور فروٹ کاکٹل لگاکر دوسرا سپنچ اوپررکھ کر وہیپ کریم کا کوٹ کر لیں ۔
۔آپکا مزیدار بلیک فوریسٹ کیک تیار ہے ۔
بنانے کا وقت: 40 منٹ
افراد: 4-3
فروٹ کیک
فروٹ کیک اجزاء
مکھن 200گرام
چینی پاؤڈر 250گرام
انڈے 5-6عدد
ونیلاایسنس 1/2چائے کا چمچ
فروٹ پریزرو 1-1/2چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر 1-1/2چائے کاچمچ
میدہ 250گرام
کوکو نٹ آئل حسبِ ضرورت
فروٹ کیک ترکیب
ایک باؤ ل لیں اوراس میں بٹر اور چینی کو مکس کر کے اسکا پیسٹ بنا لیں ۔
۔اب اس میں انڈا ڈال کر مکس کر لیں ۔
۔اب اس میں ونیلا ایسنس اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
۔ اب اس میں بیکنگ پاؤڈر اور فروٹ پریزرو ڈال کر مزید مکس کرلیں ۔
۔اب ایک مولڈ لیں اوراس پر کوکو نٹ آئل لگا ئیں ۔
۔اب مولڈ میں بٹر پیپر لگاکر تیار کیا ہوا مکسچر اس میں ڈال دیں اور 25-30منٹ کیلیے 200-180ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون بیک کرلیں ۔
۔آپکا مزیدار فروٹ کیک تیار ہے ۔
بنانے کا وقت: 60 منٹ
افراد: 4 عدد
نو بیک چاکلیٹ بسکٹ کیک
نو بیک چوکلیٹ بسکٹ کیک اجزاء
بسکٹس 6 ہاف رول
کریم 200گرام
چینی 1-1/2کپ
انڈے 2عدد
کوکو پاؤڈر 3-4کھانے کے چمچ
بادام ،اخروٹ 1/2کپ
چوکلیٹ سوس اجزاء
چوکلیٹ حسب ضرورت
کریم حسب ضرورت
چوکلیٹ سوس ترکیب
۔ایک باؤل میں چوکلیٹ اور کریم ڈال کر دس سے بارہ منٹ تک مائیکروویو کر لیں ۔
نو بیک بسکٹ کیک ترکیب
۔ایک باؤل میں بسکٹس کو ڈال کر پیس لیں ۔
۔اب ایکپین میں کریم لیں اور اس میں چینی اورکوکو پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پکا کر چینی کو مکس کرلیں ۔
۔اب ایک بیٹر میں انڈے لیں اور اچھی طرح بیٹ کر کے تیار کیے ہوئے کریم کے مکسچر میں ڈال کر دو سے تین منٹ ہلکی آئنچ پر پکا لیں ۔
۔اب ایک برتن میں پسے ہوئے بسکٹس ،کریم کا مکسچر اور اخروٹ ،بادام ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب تیار شدہ مکسچر کو سانچے میں ڈال کر اس پر چوکلیٹ سوس لگا ئیں اور چار سے پانچ گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔اب اس پر اخروٹ اور بادام ڈا ل دیں ۔
۔آپکا مزیدار نو بیک چوکلیٹ بسکٹ کیک تیار ہے ۔
بنانے کا وقت:تیس منٹ
افراد: چار عدد