Chana Pulao with Kabab Tikki Masala is one wholesome meal that is quick to make and perfect to fill your appetite. Try out this Chana Pulao, serve it with K&N's Kabab Tikki Masala, and let us know how it turned out.
Ingredients
Ingredients for Kabab Tikki Masala:
Ingredients for chana pulao:
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
In a pot, heat oil on medium flame. Add and onion saute for 1-2 mins then add tomatoes and cook until tomatoes get soft.
2 .
Add salt, red chili powder, cumin powder, coriander powder and mix it well. Add yogurt and cook for 4-5 mins or until oil separates.
3 .
Fry K&N’s Kabab Tikki as per instructions on the pack.
4 .
Add K&N’s kabab Tikki into the prepared masala and cook for a minute. Garnish it with coriander and green chilies. Your Kabab Tikki Masala is ready.
5 .
In a pot, heat oil on medium flame, add onion and fry until nicely golden brown.
6 .
Add cumin seeds, cloves, black cardamoms and cook for 2-3 mins.
7 .
Add salt, green chilies and mix it well. Add boiled chickpeas, and water and cook for 3-4 more mins. Add rice and cook until 80% water has been absorbed.
8 .
Now cover and steam over low flame for 10-15 mins.
9 .
Your Chana Pulao is ready. Serve it with Kabab Tikki Masala and enjoy.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
کباب ٹکی مصالحہ بنانے کے لئے ایک برتن میں درمیانی آنچ پر کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کرایک سے دو منٹ تک بھون لیں اور پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں۔
2 .
اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر اوردھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔پھر اس میں دہی ڈال کر چار سے پانچ منٹ تک پکائیں۔
3 .
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق کباب ٹکی فرائی کرلیں۔
4 .
اب مصالحے میں تیار کباب ٹکی ڈا ل کر ایک منٹ تک پکائیں اور ہرے دھنیے، ہری مرچ سے گارنش کریں۔ کباب ٹکی مصالحہ تیار ہے۔
5 .
چنا پلاؤ بنانے کے لئے ایک برتن میں درمیانی آنچ پر کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
6 .
اب اس میں زیرہ، لونگ اور کالی الائچی ڈال کردو سے تین منٹ تک پکائیں۔
7 .
پھر اس میں نمک اورہری مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں ابلے ہوئے چنے اور پانی ڈال کر مزید تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں چاول ڈال کر اسی پانی اسی فیصد جذب ہونے تک پکائیں۔
8 .
اب ڈھکن سے ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ تک دم پر رکھ دیں۔
9 .
چنا پلاؤ تیار ہے۔ کباب ٹکی مصالحہ کے ساتھ سر کریں۔