From crust to filling, We'll guide you through the Chicken Pot Pie Recipe. Say goodbye to store-bought, and hello to homemade goodness with this Chicken Pot Pie.
Ingredients
Ingredients for Pie Base
Ingredients for Filling
Ingredients for Assembling
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
In a bowl add butter, icing sugar and beat it well. Now add eggs and beat it again.
2 .
Add flour gradually and beat it well until no lumps remain. Now refrigerate it for 40-50 mins.
3 .
In a pan heat butter and add garlic. Saute for a minute. Add onion and cook until translucent. Add capsicum, carrot and cook for 1-2 mins.
4 .
Add flour and cook for 1-2 mins. Add water and cook for 3-4 mins. Now add salt, black pepper powder, dry herbs and mix it well.
5 .
Add chicken cube, Nestlé MilkPak Full Cream Milk and cook for 2-3 mins.
6 .
Add chicken, peas, potatoes, sweet corn and cook until peas get soft.
7 .
Now add Nestlé MilkPak Dairy Cream and mix it well. Set aside.
8 .
Take the prepared dough and knead it until it gets smooth. Now divide it in half and roll the doughs out into flat circle with the rolling pin.
9 .
Place this rolled out dough in a baking dish and remove the extra edges. Prick it with fork. Now add prepared filling on top of this dough.
10 .
Add another layer of rolled out dough on the top and seal it properly removing the extra edges.
11 .
Place cuts on top with knife and brush egg on it.
12 .
Now bake it in a preheated oven at 180 degrees for 20-25 mins.
13 .
Your Chicken Pot Pie is ready.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
پائی بیس بنانے کے لئے ایک باؤل میں مکھن اورآئسنگ شوگر ڈال کر اچھی طرح سے پھینٹیں پھر اس میں انڈے ڈال کر دوبارہ پھینٹ لیں۔
2 .
اب اس میں آہستہ آہستہ میدہ ڈال کر بیٹ کریں تاکہ گٹھلیاں نہ بنے پھر اسے چالیس سے پچاسمنٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
3 .
فلنگ کے لئے ایک پین میں مکھن گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لیے بھونیں پھر اس میں پیاز ڈال کر اس کا رنگ ہلکہ ہونے تک پکائیں پھر اس میں شملہ مرچ اور گاجر ڈال کرمزید ایک دو منٹ تک پکائیں۔
4 .
اب اس میں میدہ ڈال ایک دو منٹ کے لئے پکائیں اورپانی ڈال کرمزید تین سے چارمنٹ تک پکائیں پھر اس میں نمک، کالی مرچ پاؤڈراور ڈرائی ہرب ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
5 .
پھر اس میں چکن کیوبب اورنیسلے ملک پیک فل کریم دودھ ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکائیں۔
6 .
اب اس میں چکن، مٹر، آلواورسویٹ کارن ڈال کر مٹر نرم ہونے تک پکائیں۔
7 .
پھر اس میں نیسلے ملک پیک ڈیری کریم ڈال کراچھی طرح مکس کریں۔
8 .
اسیمبلنگ کے لئے تیارڈو کو نرم ہونے تک گھوندھ لیں اور اس کودو حصوں میں تقسیم کریں اور رولنگ پن کے ساتھ آٹے کو فلیٹ دائرے میں رول کریں۔
9 .
پھراس رول آؤٹ ڈو کو بیکنگ ڈش میں رکھیں اور اضافی کناروں کو ہٹا دیں اور کانٹیکی مدد سے سوراخکریں اورتیار فلنگ ڈال دیں۔
10 .
اب اسے دوسیی فلیٹ ڈوڈال کر اضافی کناروں کو ہٹایں اسے سیل کردیں۔
11 .
پھرچھری کے ساتھاس کے اوپر کٹسلگا کر انڈہ برش کریں۔
12 .
اب اسے پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری پربیس سے پچیس منٹ تک بیک کریں۔