Chocolate Cupcake Recipe
Chocolate Cupcake Recipe
Research Content
These Chocolate Cupcakes look tempting and taste amazing. Give this recipe a try and do share your feedback.
Ingredients for Chocolate Cupcakes:
3 Eggs
3/4 cup Sugar
1/4 cup Brown Sugar
1/3 cup Oil
1/2 cup Milk
1 tsp Vanilla essence
1 cup All Purpose Flour
3 tbsp Cocoa powder
1 tsp Baking powder
1/2 tsp Baking soda
1/4 tsp Salt
1/2 tsp Lemon juice
5 tbsp Cream
1 cup White chocolate
2-3 drops Strawberry essence
Red food colour as required
Sprinkles as required
Directions:
- Sift the flour, cocoa powder, baking powder, baking soda in a bowl. Add salt and mix well. Keep it aside.
- In a bowl add milk, lemon juice and mix well. Butter milk is ready.
- Beat eggs unit fluffy, add sugar, brown sugar and beat well until sugar dissolves.
- Add oil, vanilla essence and beat for 2 minutes. Add sifted flour mixture and butter milk. Mix on low speed. (Do not over mix)
- Fill up half cup cases. Bake at 180°C for 12-15 minutes OR until the toothpick comes out clean.
- For chocolate decoration, spread sprinkles on butter paper and make heart shaped decor with melted chocolate. Refrigerate it for 15-20 minutes.
- To make cream filling, add hot cream (microwave it for 20 sec), white chocolate mix well. Then add strawberry essence and red food color. Mix well and keep it in refrigerator for 15-20 minutes.
- Make holes in cupcakes and fill the cream in it, top it with chocolate decoration.
اجزاء:
انڈے 3عدد
چینی 3چوتھائی
براؤن شوگر 1چوتھائی
کھانے کا تیل 1تہائی کپ
دودھ آدھا کپ
ونیلا ایسنز 1چائے کا چمچ
میدہ 1کپ
کوکوپاؤڈر 3کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچv
نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ
لیموں کا رس آدھا چائے کا چمچ
وائٹ چوکلیٹ 1کپ
کریم 5کھانے کے چمچ
سپرنکلز حسبِ ضرورت
چوکلیٹ حسبِ ضرورت
سٹرابری ایسنز 2-3قطرے
لال رنگ حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک برتن میں میدہ، کوکو پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر، بیکنگ سوڈا اچھی طرح سے چھان لیں۔
پھر اس میں نمک ڈالیں اور اچھی طرح سے مکس کر کے ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔
بٹر ملک بنانے کے لئے : ایک برتن میں دودھ اور لیموں کا رس اچھی طرح سے مکس کریں اور 15منٹ کے لئے ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔
انڈوں کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں جب تک کہ اچھی طرح سے پھول نہ جائے۔
اس میں چینی،براؤن شوگرڈالیں اور پھینٹ لیں جب تک چینی اچھی طرح سے مکس نہ ہوجائے ۔
اب اس میں کھانے کا تیل ، ونیلا ایسنز ،میدے کا مکسچر اور بٹر ملک ڈالیں اور ہلکی رفتار پر مکس کریں(زیادہ مکس مت کریں)۔
اب کپ کیسیز کو آدھا بھر لیں اور 12-15منٹ تک 180'Cپر بیک کریں، جب تک کہ ٹوتھ پِک صاف باہر نہ آجائے۔
چوکلیٹ کی سجاوٹ کے لئے: بٹر پیپر پر سپرنکلز کو پھیلا دیں اور پگھلی ہوئی چوکلیٹ کے ساتھ اپنی پسندیدہ شیپ بنا لیں اور اس کو 15منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
کریم فلنگ کے لئے: ایک برتن میں گرم کریم لیں اس میں وائٹ چوکلیٹ اچھی طرح سے مکس کریں ۔
اب اس میں سٹرابری ایسنز اور لال رنگ ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں اور اسے 15-20منٹ کے لئے فریج میں رکھیں ۔
اب کپ کیکس میں سوراخ کریں اور اس میں کریم فِل کریں اور چوکلیٹ کے ساتھ سجاوٹ کریں۔
کپ کیکس تیار ہیں۔