Turn winter evenings into sweet moments with this classic Gajar ka Halwa recipe!
Watch the full video and learn the easiest way to bring rich flavor to your table. Perfect for the season.
Ingredients
Creamy khoya mixture ingredients
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
In a pan add ghee, khoya and cook until khoya melts.Add cardamom powder and mix it well.
2 .
Now add Nestle Milkpack Cream and cook for 1-2 mins.
3 .
In a pan add carrots and cook for 10 mins until water dries out.
4 .
Now add Nestle Milkpak Full Cream Milk and cook for 10 mins.
5 .
Now add cardamom powder and cook for another 10 minutes.Now add sugar and cook until sugar melts.Now add ghee and cook for another 10-12 minutes.
6 .
Now add a layer of prepared gajar ka halwa in glass shorts, add a layer of prepared khoya.
7 .
Gajar ka Halwa is ready.Garnish it with silver paper nuts, and enjoy.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
کریمی کھویا مکسچر بنانے کے لئے ایک پین میں گھی، کھویا ڈالیں اور کھویا گلنے تک پکائیں، الائچی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
2 .
اب اس میں نیسلے ملک پیک کریم ڈال کرایک سے دو منٹ تک پکائیں۔
3 .
گاجر کا حلوہ شاٹس بنانے کے لئے ایک پین میں گاجریں ڈال کرپانی خشک ہونے تک دس منٹ تک پکائیں۔
4 .
اب اس میں نیسلے ملک پیک فل کریم دودھ ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔
5 .
اب اس میں نیسلے ملک پیک فل کریم دودھ ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔
پھر اس میں الائچی پاؤڈر ڈال کر مزید دس منٹ تک پکائیں۔
اب اس میں چینی ڈال کر چینی کے میلٹ ہونے تک پکائیں، اب اس میں گھی ڈال کر مزیددس سے بارہ منٹ تک پکائیں۔
6 .
پھر شیشے کی شارٹس میں تیارگاجر کے حلوے اور تیار کھویاکی تہیں لگائیں۔
7 .
گاجر کا حلوہ تیار ہے۔ اسے چاندی کے ورق اورنٹس سے گارنش کریں۔