Kofta Chana Recipe
Kofta Chana Recipe
Ingredients:
300g Chickpeas (boiled)
400g K&N’s Kofta
1/2 cup Tomato puree
1&1/2 cup medium Onion (chopped)
2 Tbsp Ginger Garlic paste
2 green Chili (finely chopped)
2 Tsp Red chili powder
1/2 Tsp garam masala
1/2 tsp turmeric powder
Salt to taste
1 tsp cumin seed
1 tsp cumin powder
1&1/2 Tsp coriander powder
1/2 cup Yogurt
3-4 Tbsp Yogurt
Direction:
1- To make gravy, heat oil in a skillet and add cumin seed, ginger garlic paste, saute it, add onion and cook it for 2-3 minutes.
2- Add tomato puree and cook for 2 more minutes. Now add salt, red chili, turmeric powder, cumin powder, coriander powder, some water (if needed) mix well and let it cook for 5 minutes
3- masala is somewhat ready, now add green chili, yogurt and cook it for 2 minutes
4- Add the boiled chickpeas and 1 cup of hot water. Let it cook for 6-8 minutes on medium low heat.
5- Prepare the K&N’s Kofta as per the instruction on the pack.
6- Put the prepared K&N’s Kofta in the pan and let it cook for 3-4 minutes on medium low flame
7- to have a perfect taste, garnish with fresh coriander.
Server hot with Naan or Roti.
اجزاء:
چنے (ابلے) 300g
K&N's Kofta 400g
ٹماٹر (پسے ہوئے) آدھا کپ
پیاز(چوپڈ) 1.5(ڈیڑھ) کپ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
ہری مرچ(چوپڈ) 2
لال مرچ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
گرم مصالحہ آدھا کپ
ہلدی پاؤڈر آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1.5(ڈیڑھ)کپ
دہی آدھا کپ
کھانے کا تیل 3-4کھانے کے چمچ
ترکیب:
گریوی بنانے کے لئے، ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں ذیرہ، ادرک لہسن پیسٹ اور پیاز ڈال کر 2-3منٹ تک پکائیں ۔
اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور 2منٹ تک پکائیں ۔
اب نمک، لال مرچ، ہلدی پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، تھوڑا پانی(اگر ضرورت ہوتو)ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 5منٹ تک پکائیں۔
جب مصالحہ تیار ہوجائے ، اب ہری مرچ اور دہی ڈال کر2منٹ کے لئے پکائیں۔
اب ابلے ہوئے چنے اور 1کپ گرم پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر 6-8منٹ کے لئے پکائیں۔
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N's Koftaتیار کریں۔
اب تیار کیا ہوا K&N's Kofta ایک پین میں ڈالیں او ر درمیانی آنچ پر 3-4 منٹ کے لئے پکائیں۔
بہترین ذائقہ کے لئے تازہ دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
گرم گرم نان ، روٹی کے ساتھ سرو کریں۔