Never skip Sehri again with these mouth-watering make & freeze paratha recipes from SuperChef - your perfect meal prep solution for sehri!
Ingredients
Ingredients for Aloo Paratha:
Ingredients for Chicken Cheese Paratha:
Ingredients for Lacha Paratha:
Ingredients for Meetha Paratha:
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
Take a dough ball and roll it out into a flat circle. Spread potato mixture on it and place another rolled-out dough on top. Press to combine the edges and roll it out again with a rolling pin. Make as many parathas as you want and stack them on top of each other with plastic wrap between them. Note: Can be frozen for up to 15-20 days
2 .
On a preheated griddle place the frozen Aloo Paratha and spread oil on it. Cook each side for 2-3 mins or until golden brown in color. Serve and enjoy the Aloo Paratha.
3 .
Take a dough ball and roll it out into a flat circle. Spread chicken mixture and cheese on it and place another rolled-out dough on top. Press to combine the edges and roll it out again with a rolling pin. Make as many parathas as you want and stack them on top of each other with plastic wrap between them. Note: Can be frozen for up to 15-20 days
4 .
On a preheated griddle place the frozen Chicken Cheese Paratha and spread oil on it. Cook each side for 2-3 mins or until golden brown in color. Serve and enjoy the Chicken Cheese Paratha.
5 .
Take a dough ball and roll it out into a flat circle. Spread Chicken Keema mixture on it and place another rolled-out dough on top. Press to combine the edges and roll it out again with a rolling pin. Make as many parathas as you want and stack them on top of each other with plastic wrap between them. Note: Can be frozen for up to 15-20 days
6 .
On a preheated griddle place the frozen Chicken Keema Paratha and spread oil on it. Cook each side for 2-3 mins or until golden brown in color. Serve and enjoy the Chicken Keema Paratha.
7 .
Take a dough ball and roll it out into a flat circle. Spread ghee on it and then sprinkle flour on it. Cut thin vertical strips with the cutter and then assemble them together. Make a swirl shape by rolling one end to the other. Roll it out again into flat circle. Make as many parathas as you want and stack them on top of each other with plastic wrap between them. Note: Can be frozen for up to 15-20 days
8 .
On a preheated griddle place the frozen Lacha Paratha and spread oil on it. Cook each side for 2-3 mins or until golden brown in color. Serve and enjoy the Lacha Paratha.
9 .
Take a dough ball and roll it out into a flat circle. Spread ghee on it and sprinkle sugar. Place another rolled-out dough on top. Press to combine the edges and roll it out again with a rolling pin. Make as many parathas as you want and stack them on top of each other with plastic wrap between them. Note: Can be frozen for up to 15-20 days
10 .
On a preheated griddle place the frozen Meetha Paratha and spread oil on it. Cook each side for 2-3 mins or until golden brown in color.
11 .
Serve and enjoy the Meetha Paratha.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
آلو پراٹھا بنانے کے لئے ڈو کا پیڑا لے کر اس کو بیلنے سے اچھی طرح بیل لیں۔اب اس پر آلو کا مکسچر پھیلا کر اس پر دوسری بیلی ہوئی روٹی رکھیں۔ کناروں کوبرابر کرنے کے لیے دبائیں اور اسےبیلنے سے دوبارہ بیل لیں۔ آپ جتنے چاہیں پراٹھے بنا سکتے ہیں ہر پراٹھے کے درمیان پلاسٹک شیٹ رکھ کر پراٹھے رکھتے جائیں۔ نوٹ: پندرہ سے بیس دنوں تک رکھاجا سکتا ہے۔
2 .
پہلے سے گرم توے پر آلو پراٹھا رکھ کر اس پر کھانے کا تیل پھیلائیں اور ہر طرف سیدو سے تین منٹ یاگولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔ آلو پراٹھا تیار ہے۔
3 .
چکن چیز پراٹھا بنانے کے لئے ڈو کا پیڑا لے کر اس کو بیلنے سے اچھی طرح بیل لیں۔اب اس پر چکن مکسچر اور چیز پھیلا کر اس پر دوسری بیلی ہوئی روٹی رکھیں۔ کناروں کوبرابر کرنے کے لیے دبائیں اور اسے بیلنے سے دوبارہ بیل لیں۔ آپ جتنے چاہیں پراٹھے بنا سکتے ہیں ہر پراٹھے کے درمیان پلاسٹک شیٹ رکھ کر پراٹھے رکھتے جائیں۔ نوٹ: پندرہ سے بیس دنوں تک رکھاجا سکتا ہے۔
4 .
پہلے سے گرم توے پرچکن چیزپراٹھا رکھ کر اس پر کھانے کا تیل پھیلائیں اور ہر طرف سے دو سے تین منٹ یاگولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔چکن چیز پراٹھا تیار ہے۔
5 .
چکن قیمہ پراٹھا بنانے کے لئے ڈو کا پیڑا لے کر اس کو بیلنے سے اچھی طرح بیل لیں۔اب اس پر چکنقیمہ مکسچر پھیلائیں کر اس پر دوسری بیلی ہوئی روٹی رکھیں۔ کناروں کوبرابر کرنے کے لیے دبائیں اور اسے بیلنے سے دوبارہ بیل لیں۔ آپ جتنے چاہیں پراٹھے بنا سکتے ہیں ہر پراٹھے کے درمیان پلاسٹک شیٹ رکھ کر پراٹھے رکھتے جائیں۔ نوٹ: پندرہ سے بیس دنوں تک رکھاجا سکتا ہے۔
6 .
پہلے سے گرم توے پرچکن قیمہ پراٹھا رکھ کر اس پر کھانے کا تیل پھیلائیں اور ہر طرف سے دو سے تین منٹ یاگولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔چکن قیمہ پراٹھا تیار ہے۔
7 .
لچھا پراٹھا بنانے کے لئے ڈو کا پیڑا لے کر اس کو بیلنے سے اچھی طرح بیل لیں۔ اس پر گھی پھیلائیں اور پھر اس پرمید چھڑک دیں۔اب کٹر کی مدد سے عمودی سٹرپس کاٹیں اور پھر انہیں ایک ساتھ جوڑدیں۔ ایک سرے کو دوسرے سرے سے گھما کر گھومنے والی شکل بنائیں۔ اسے دوبارہ گول شکل میں رول کریں۔ آپ جتنے چاہیں پراٹھے بنا سکتے ہیں ہر پراٹھے کے درمیان پلاسٹک شیٹ رکھ کر پراٹھے رکھتے جائیں۔ نوٹ: پندرہ سے بیس دنوں تک رکھاجا سکتا ہے۔
8 .
پہلے سے گرم توے پرلچھا پراٹھا رکھ کر اس پر کھانے کا تیل پھیلائیں اور ہر طرف سے دو سے تین منٹ یاگولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔لچھا پراٹھا تیار ہے۔
9 .
میٹھا پراٹھا بنانے کے لئے ڈو کا پیڑا لے کر اس کو بیلنے سے اچھی طرح بیل لیں۔اب اس پر گھی پھیلائیں اور چینی چھڑک دیں اور اس پر دوسری بیلی ہوئی روٹی رکھیں۔ کناروں کوبرابر کرنے کے لیے دبائیں اور اسے بیلنے سے دوبارہ بیل لیں۔ آپ جتنے چاہیں پراٹھے بنا سکتے ہیں ہر پراٹھے کے درمیان پلاسٹک شیٹ رکھ کر پراٹھے رکھتے جائیں۔ نوٹ: پندرہ سے بیس دنوں تک رکھاجا سکتا ہے۔
10 .
پہلے سے گرم توے پرمیٹھا پراٹھا رکھ کر اس پر کھانے کا تیل پھیلائیں اور ہر طرف سے دو سے تین منٹ یاگولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔میٹھا پراٹھا تیار ہے۔