Recipes

More

Oreo Madness Dessert Recipe

Oreo Madness Dessert Recipe

Ingredients

  • Oreo Biscuits 10 biscuits
  • Vanilla Ice Cream as needed
  • Icing Sugar 1 tsp
  • Butter half cup
  • Chocolate Syrup as needed
  • Round Frame 2 pieces
Method Make powder by crushing the Oreo biscuits. In a bowl, mix well biscuit powder with melted butter. In a tray, keep round frame on it. Fill ¼ area of this frame by adding biscuits mixture and press it lightly. Now add ice cream and fill up to ¾ area of the frame. Press it lightly. Afterward, fill the remaining area of the frame with biscuit mixture and press it lightly. Keep in the freezer for 4-6 hours. In the end, take it out from the frame and spread icing sugar and chocolate syrup on top of it. Delicious Oreo Madness now ready to serve.

اجزاء

  • اوریو بسکٹ دس عدد
  • ونیلاآئس کریم حسبِ ضرورت
  • آئسنگ شوگر ایک چائے کا چمچ
  • مکھن آدھا کپ
  • گول رنگ دو عدد
  • چاکلیٹ سیرپ حسبِ ضرورت
ترکیب ایک برتن میں اور یو بسکٹ ڈالیں اوراُن کو پیس کرپاؤڈر بنا لیں۔ اب ایک برتن میں مکھن کو گرم کر لیں اور اس کو بسکٹ کے پاؤڈر میں اچھی طرح ملا لیں۔ اب گول رنگ کو ایک ٹرے میں رکھیں او ر بسکٹ کے مکسچرکی تہہ لگا کرمکسچر کو دبا کر برابر کر دیں۔ اب آئسکرئم کی موٹی تہہ لگا لیں اور پھردوبارہ بسکٹ کے مکسچرکی تہہ لگا کرمکسچر کودوبارہ دبا کر برابر کر دیں۔ اب اس کو چار سے چھ گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ اب اس کو گول رنگ سے باہر نکال لیں اور آئسنگ شوگر اورچاکلیٹ سیرپ ڈال کر پیش کریں۔ آپکی مزے داراوریو میڈنس تیار ہے۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More