Rich yet lighter than most cheesecakes, this No-Bake Strawberry Cheesecake is outrageously good. You won't be able to get enough of this thick and smooth cheesecake topped with thick strawberry topping. Give this scrumptious Strawberry Cheesecake a try and let us know how it turned out.
Ingredients
Ingredients for Crust:
Ingredients for Cream Cheese Mixture:
Ingredients for Strawberry Topping:
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
In a grinder add digestive biscuits and grind them. Add butter and grind again until fully mixed.
2 .
Add this mixture to a cake mold. Spread it evenly at the base and refrigerate for 10-15 mins.
3 .
In a bowl add Nestle Whipping Cream and beat until fluffy and stiff peaks form. Reserve 1/2 cup of whipped cream for topping. Note: Chill the cream overnight in the fridge and whip it with an electric beater.
4 .
In the remaining whipped cream add cream cheese, icing sugar and beat it again. Add gelatin mixture and fold with a spatula.
5 .
Add this mixture to the prepared crust in the cake mold and spread evenly. Refrigerate for 6-8 hours or overnight.
6 .
In a pan heat sugar and strawberries. Cook until the sugar melts and the strawberries get soft.
7 .
Add slurry and cook for a minute. Let it cool at room temperature.
8 .
Pour this strawberry topping over the prepared Cheese Cake and chill in the refrigerator for 2 hours.
9 .
Serve your Strawberry Cheesecake and enjoy.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
کرسٹ بنانے کے لئے ایک گرائنڈر میں ہاڈائجسٹو بسکٹس ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کر لیں۔اب اس میں مکھن ڈال کر دوبارہ اچھی طرح گرائنڈ کر لیں۔
2 .
اب اس مکسچر کو کیک مولڈ میں ڈال کر اچھی طرح پھیلا کر بیس بنا لیں اور دس سے پندرہ منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
3 .
کریم چیز مکسچربنانے کے لئے ایک باؤل میں نیسلے وہپنگ کریم اچھی طرح پھینٹ لیں۔ ٹاپنگ کے لیے آدھا کپ وہپڈ کریم بچا لیں۔ نوٹ: کریم کو رات بھر فریج میں ٹھنڈا کریں اور اسے الیکٹرک بیٹر سے اچھی طرح پھینٹ لیں۔
4 .
اب باقی بچی ہوئی وہپڈ کریم میں کریم چیز اور آئسنگ شوگر ڈال کر دوبارہ اچھی طرح پھینٹ لیں۔ جیلیٹن مکسچرڈال کر سپاچولا سے فولڈ کریں۔
5 .
پھر اس مکسچر کو تیار کرسٹ کیک مولڈ میں ڈال کر اچھی طرح پھیلا لیں اور چھ سے آٹھ گھنٹے یا رات بھر فریز کر لیں۔
6 .
اسٹرابیری ٹاپنگ بنانے کے لئے ایک پین میں چینی اور اسٹرابیری کو گرم کریں اور اس وقت تک پکائیں جب تک چینی پگھل جائے اور اسٹرابیری نرم ہو جائے۔
7 .
اب اس میں سلری ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں اور اسے کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے دیں۔
8 .
پھر اس سٹرابیری کو تیار چیز کیک پر ڈالیں اور دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔