Afghan Samosa
Afghan Samosa
Ingredients
- 2 Cup Maida
- Salt as per taste
- 1 tsp Yeast
- 1 Cup Water
- 2 Boiled Potato
- 1 Boiled Carrot
- 1 tsp Paprika powder
- 1 tsp Black Pepper
- 10 g Boiled Peas
- 10 g Boiled Lobia Daal
- 10 g Corn Seeds
- 1 tbsp Brown Onion
- 2 tbsp Butter
- 1 Egg
- 2 tbsp White Sesame
- 2 tbsp Black Sesame
Cooking Method
1- In a bowl, add maida, salt, yeast, water and mix it well and keep in the room temperature for 10- 15 minutes. Dough is ready now.
2- In a bowl, add carrot, potato, salt, paprika, black pepper powder, peas, lobia, corn seeds, brown onion, and mash it well.
3- In a tray, add maida little bit, dough and roll it. Now divide into two pieces.
4- Now, add some butter between two doughs and roll it as chapatti.
5- Now, place the 4 cuts on the rolled chapatti to make triangle samosa patti.
6- Now, put some mixture on samosa patti and roll it.
7- Now, brush the egg on samosa and spread the white and black sesame seeds on it.
8- Oven bake for 15-20 minutes on 200 °C.
Your tasty Afghani Samosa now ready to serve.
Cooking time: one hour
Serve: 4
اجزاء میدہ دو کپ نمک حسبِ ذائقہ ییسٹ ایک چائے کا چمچ پانی ایک کپ آلو اُبلے ہوئے دو عدد گاجر اُبلی ہوئی ایک عدد پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ مٹر اُبلے ہوئے دس گرام لوبیا اُبلی ہوئی دس گرام چھلی کے دانے دس گرام براؤن پیاز ایک کھا نے کا چمچ مکھن تین کھانے کے چمچ انڈا ایک عدد سفید تِل دو کھانے کے چمچ کالے تِل دو کھانے کے چمچ ترکیب ایک برتن میں میدہ لیں اور اس میں نمک،ییسٹ اور پانی ڈا ل کر گوندھیں اور دس سے پندرہ منٹ کمرے کے درجہ حرارت پر رکھ دیں ۔ ۔اب ایک باؤل میں آلو اور گاجر کو پیس کر اس میں نمک ،پیپریکا پاؤڈر ،کالی مر چ پاؤڈر ،مٹر ،لوبیا ،چھلی کے دانے اور براؤن پیاز ڈا ل کر مکس کر لیں ۔ ۔اب ایک ٹرے میں تھوڑا سا میدہ ڈال کر گوندھے ہوئے میدے کو دو بارہ گوند ھ لیں ۔ ۔اب اس پر کٹ لگا کر پیڑا بنا ئیں اور اس پر مکھن لگا کر دوسرا پیڑا رکھ کر بیل لیں ۔ ۔اب سموسے کے سانچے بنا کر اس میں تیار کیاہوا مکسچر ڈا ل کر سموسہ بنالیں ۔ اب اس پر انڈا ،سفیدتِل اور کالے تِل لگا کر دوسو ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ تک اوون بیک کر لیں ۔ آپکے مزیدار افغانی سموسے تیار ہیں ۔ پکا نے کا وقت: ایک گھنٹہ افراد: چار