Balti Chicken Recipe
Balti Chicken Recipe
Research Content
Delicious Balti Chicken Recipe look tempting and taste amazing. Give this delicious Balti Chicken Recipe a try and do share your feedback.
Ingredients:
1/2 cup Oil
1 Onion
2 tbsp Ginger Garlic paste
700g Chicken
3 medium Tomatoes
Salt to taste
1-2 tsp Red chili powder
1/2 tsp Garam masala
2-3 green chilies
3/4 cup Yogurt
1 tsp Black pepper
1 tsp Roasted Crushed coriander
1 tsp Roasted Crushed cumin
1 tbsp Lemon juice
2 tbsp Coriander leaves
Direction:
- in a pan add oil and onion. Fry onion until golden brown.
- Now add ginger garlic paste and cook for a minute.
- Then add chicken and cook until it changes it's color.
- Add tomatoes, cover the lid and cook for 4-5 minutes on medium flame.
- Then add salt, black pepper, turmeric, red chili, green chili and garam masala and mix all together well.
- Now add yogurt and cook for 2 minutes.
- Then add roasted crushed cumin, roasted crushed coriander and lemon juice, mix well.
- Now sprinkle coriander leaves and cover the lid. let it cook for 6-8 minutes on medium low flame.
- Serve with Naan.
اجزاء:
کھانے کا تیل آدھا کپ
پیاز 1عدد
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
چکن 700g
ٹماٹر 3عدد
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1-2چائے کے چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچ چوپڈ 2-3عدد
دہی 3چوتھائی کپ
بھنا کٹا دھنیا 1چائے کا چمچ
بھنا کٹا ذیرہ 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا 2کھانے کے چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
گارنش کے لئے:
ہرا دھنیا 1کھانے کا چمچ
ادرک سلائس 1کھانے کاچمچ
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل اور پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر چکن ڈال کر رنگ بدلنے تک پکائیں۔
اب ٹماٹرڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔
پھر نمک، ہلدی، کالی مرچ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ اورسبز مرچیں ڈال کر ہلکی درمیانی آنچ پر 4-5منٹ پکائیں۔
اب دہی ڈال کر ہلکی درمیانی آنچ پر 6-8منٹ پکائیں۔
پھر بھنا کٹا دھنیا ، بھنا کٹا ذیرہ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب ہرا دھنیا چھڑکیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر 1-2منٹ پکائیں
ہر ا دھنیا اور باریک کٹاہوا ادرک چھڑک دیں۔
گرم گرم نان کے ساتھ سرو کر دیں۔