Butter Chicken Recipe
Butter Chicken Recipe
Ingredients for Butter Chicken
- Chicken (Boneless) 400g
- Ginger Garlic Paste 1tbsp.
- Salt as needed
- Red Chili Powder 1-1/2 tbsp.
- Cooking Oil ½ cup
- Butter 150g
- Garlic (Chopped) 1tbsp.
- Ginger (Chopper) 1tbsp.
- Tomato Paste 200g
- Coriander (Crushed) 1tbsp.
- Cumin (Crushed) 1tsp.
- Cashew (Crushed) 1-1/2 tsp.
- Green Chili (Chopped) 3 piece
- Hot Spices 1tsp.
- Tomato Paste 2tbsp.
- Hot Water ½ cup
- Cream ½ cup
Method for Butter Chicken
Put Chicken in a pot and Mix Ginger Garlic Paste, Salt and Red Chili Powder in a cooking pot and store it in a fridge for 20 minutes.
Add Chicken and Oil in a pan and cook it till light brown.
Add Butter, Garlic and Ginger (chopped) in it and fry till light brown
Add Tomato (crushed), Salt, Red Chili, Coriander (crushed), Cumin (crushed), Cashew (crushed), Green Chili (chopped), Hot Spices, Tomato paste, Butter and hot water and cook for 5-7 minutes.
Add Fried chicken and cream and roast it for 3-4 minutes.
Your Tasty butter chicken is ready to serve
اجزاء
- چکن بو ن لیس 400گرام
- نمک حسبِ ذائقہ
- مکھن 150گرام
- لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
- گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- کاجو پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
- آئل آدھا کپ
- ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- ٹماٹر پسے ہوئے 200گرام
- ادرک چو پ کی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
- لہسن چوپ کیا ہوا ایک کھانے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- کاجو پِسے ہوئے ڈیڑھ چائے کے چمچ
- زیرہ پِسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
- ہری مرچ چوپ کی ہوئی تین عدد
- گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ
- گرم پانی آدھا کپ
- کریم آدھا کپ
ترکیب
ایک برتن میں چکن ڈالیں اور ادرک لہسن کا پیسٹ ،نمک اورلال مرچ پاؤڈر ڈال کر ملا لیں اور اسے 20مِنٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔اب ایک پین میں آئل اور چکن ڈال کر لائیٹ براؤن ہونے تک پکائیں ۔ اب اس میں مکھن 70گرام لہسن اورادرک چوپ کیا ہواڈال کر لائیٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں ۔اب اس میں ٹماٹر پیسا ہوا ،نمک ،لال مرچ ،دھنیا پِسا ہوا ،زیرہ پِسا ہوا ،کاجو پِسا ہوا ،ہری مرچ چوپ کی ہوئی ،گرم مصالحہ ،ٹماٹر پیسٹ ،مکھن 70گرام اورگرم پانی ڈال کر 5سے 7 مِنٹ تک پکائیں ۔اب اس میں فرائی کیا ہوا چکن اور کریم ڈال کر 3سے 4مِنٹ تک بھونائی کرکے اُتار لیں ۔آپکا مزیدار بَٹر چکن تیار ہے ۔
Recipe Tips
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you
Read More