Fried Chicken Cubes
Fried Chicken Cubes
Ingredients for fried chicken cubes:
- 500 gm Chicken
- 1 tbsp Ginger garlic paste
- 3 tbsp Lemon juice
- 1 Egg 1
- 2 tbsp Crushed Red Pepper
- 2 tbsp Corn Flour
- 6 tbsp Superfine Flour
- 1 tsp Cumin Powder
- 2 tbsp Black Pepper powder
- 1 pinchRed Color
- 6tbsp Sesame
- Salt (as needed
- Oil (as needed)
فرائیڈ چکن کیوب اجزاء
- چکن ۵۰۰ گرام
- ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
- انڈا ایک عدد
- کُٹی ہوئی لال مرچ دو کھانے کے چمچ
- کارن فلور دو کھانے کے چمچ
- میدہ چھ کھانے کے چمچ
- زیرہ پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- کالی مرچ پیسی ہوئی دو چائے کے چمچ
- لال رنگ ایک چُٹکی
- تِل چھ کھانے کے چمچ
- نمک حسِب ذائقہ
- آئل حسبِ ضرورت
فرائیڈ چکن کیوب تر کیب
چکن بونلیس کے چھوٹے چھوٹے کیوب کر لیں۔ایک برتن میں چکن کیوب ، ادرک لہسن کا پیسٹ،لیموں کا رس،انڈا، کُٹی ہوئی لال مرچ،کارن فلور،میدہ،زیرہ پیسا ہوا،کالی مرچ پیسی ہوئی،ایک چُٹکی لال رنگ ،تل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں۔پکانے والے برتن میں آئل ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔آپکے مزے دارفرائیڈ چکن کیوب تیار ہے۔ پکانے کا وقت: 35 منٹ , افراد: دو
Recipe Tips
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you
Read More