Recipes

More

Chicken Jhat Pat Recipe

Chicken Jhat Pat Recipe

Ingredients for Chicken Jhat pat

  • 300 gm Chicken boneless (Julian cutting)
  • 1/2 cup Cooking oil
  • 1 Onion
  • 2 tsp Ginger garlic paste
  • Salt as required
  • 1 tsp Turmeric
  • 1 tsp Red chili powder
  • 1 tsp Coriander powder
  • 1 tsp Cumin powder
  • 200 gm Tomato paste
  • 1 tsp Coconut powder
  • 1 tsp Red chili crushed
  • 2 green chilies
  • 1 green capsicum
  • 2 tomatoes
  • 2 tsp fenugreek seeds
  • 1 tsp butter

Instructions

1- Cut the chicken into small pieces
2- In a cooking pot, add cooking oil, onion and fry until light brown.
3- Now add ginger garlic paste chicken, salt, red chili powder, coriander powder, cumin powder turmeric, tomato, coconut powder, red chili crushed, green chili, butter, capsicum, fenugreek seeds and steam 5-7 minutes on low flame.
4- Your tasty chicken jhat pat is ready to serve.

Cooking time: 45 minutes
Serve: 2-3 persons

چکن جھٹ پٹ اجزاء ۔چِکن بون لیس تین سو گرام ۔کوکنگ آئل آدھا کپ ۔پیاز ایک عدد ۔ادرک لہسن دو چائے کے چمچ ۔نمک حسبِ ذائقہ ۔ہلدی ایک چائے کا چمچ ۔لال مرچ پیسی ہوئی ایک چائے کا چمچ ۔دھنیا پِسا ہوا ایک چائے کا چمچ ۔زیرہ پِسا ہوا ایک چائے کا چمچ ۔ٹماٹر پیسٹ ۲۰۰ گرام ۔کوکونٹ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔کُٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ ۔ہری مرچ (کٹی ہوئی) دو عدد ۔شملہ مرچ (کٹی ہوئی) ایک عدد ۔ٹماٹر(کٹے ہوئے ) دو عدد ۔میتھی( خشک ) دو چائے کے چمچ ۔مکھن ایک چائے کا چمچ چکن جھٹ پٹ ترکیب چکن بون لیس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ کڑاھی میں آئل ڈال کر پیاز،ادرک اور لہسن کوبراؤن ہو نے تک بھون لیں۔بھونے کے بعد چکن ،نمک،ہلدی،لال مرچ پِسی ہوئی،دھنیا پِسا ہوا ،اور زیرا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔اِس کے بعد ٹماٹر کا پیسٹ،کوکونٹ پاؤڈر،لال مرچ کُٹی ہوئی،ہری مرچ،میتھی، مکھن، پیاز،شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اِس کے بعد5سے 7 منٹس کے لیے دم پر رکھ دیں ۔اپکا چکن جھٹ پٹ تیار ہے۔ پکانے کا وقت: 45 منٹ , افراد:3-2

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More