Chicken Pineapple Dry | How to make Chicken Pineapple
Chicken Pineapple Dry | How to make Chicken Pineapple
Ingredients:
½ liter water
1 potato
1 carrot
100 g cauliflower
50 g beans
500 g chicken
200 g yogurt
Half packet Mehran chicken Masalah
1 tbsp Mehran Fenugreek
2 tbsp cooking oil
1 tbsp Mehran ginger paste
1 tbsp Mehran garlic paste
1 Green Capsicum
2 Green chilies
6 Mehran ice land pineapple
2 tomatoes
50 g green onions
Cooking Method:
1. In a bowel add chicken, then add yogurt, Mehran Chicken Masalah and Mehran Fenugreek, mix them and keep this mixture into fridge for 30 minutes.
2. Now take water in a pan, then add potato, carrot, cauliflower, Pease beans in this water and boil it for 8-10 minutes and after boiling strain the water and separate these vegetables
3. Now in a pan add cooking oil and let it hot, then add ginger garlic paste, marinated chicken, cook it for 8-10 minutes and dry all the water.
4. Now add boiled potato, boiled carrot, boiled cauliflower, boiled Pease beans, green capsicum, green chilies, Mehran pineapple slice, tomatoes, green onions and cook it for 2-3 minutes
Your tasty chicken pineapple is ready to serve
Cooking Time: 35 minutes Serve: 4 people
اجزاء پانی ڈیڑھ لیٹر آلو ایک عدد گاجر ایک عدد گوبھی ایک سو گرام مٹر پچاس گرام چکن پانچ سو گرام دہی دوسو گرام مہران چکن مصالحہ آدھا پیکٹ مہران قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ مہران ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ مہران لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ سبز شملہ مرچ ایک عدد سبز مرچ دو عدد مہران آئس لینڈ پائن ایپل چھ عدد ٹماٹر دو عدد سبز پیاز پچاس گرام ترکیب ۔اب ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں دہی، مہران چکن مصالحہ اورمہران قصوری میتھی ڈال کر مکس کرلیں اور تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ ۔ایک پین میں پانی لیں اورا س میں آلو ،گاجر ،گوبھی اور مٹر کے دانے ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک اُبال لیں اور چھان کر علیحدہ کر لیں ۔ ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ،تیا ر کیا ہوا چکن ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک پکا کر پانی خشک کر لیں ۔ ۔اب اس میں اُبلے ہوئے آلو ،گاجر اُبلی ہوئی ،گوبھی اُبلی ہوئی ،اُبلے ہوئے مٹر ،سبز شملہ مرچ ،سبز مرچ ،مہران پائن ایپل سلائس،ٹماٹر اور سبز پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں ۔ ۔آپکا مزیدار چکن پائن ایپل ڈرائی تیا ر ہے ۔ پکا نے کا وقت: پینتیس منٹ افراد: چار عدد