Kari Pakora
Kari Pakora
Ingredients for Kari Pakora:
- Yogurt 2 cups
- Water 6 cups
- Gram flour 5 cups
- Turmeric 2 tbsp
- Salt as per taste
- Cumin powder 1 ½ tbsp
- Coriander powder 1 ½ tbsp
- Red pepper powder 2 tbsp
- Whole red chili 6pcs
- Whole cumin 2 tbsp
- Cooking oil ½ cup
- Green chili 5 pcs
- Red pepper crushed 1 tsp
- Onion 1 ½ tbsp
- Spinach 1 ½ tbsp
- Green coriander 1 ½ tbsp
- Hot spices 1 tsp
- Garlic (small) 4pcs
Method for Kari Pakora:
To make Kari take yogurt in a pot and add water, gram flour and turmeric and grind it. Now in a pot take the grinded paste and add salt, red pepper powder, cumin powder, coriander powder, crushed red pepper, green chili, whole white cumin, and turmeric and cook for 25-30 minutes and keep stirring. Your kari is ready.
Pakoray:
In a pot take gram flour and add salt, red pepper powder, hot spices, coriander powder, cumin powder, whole cumin, green coriander chopped, green pepper chopped, onion chopped, spinach chopped and water and make paste. Now in a pot add cooking oil and put gram powder mixture in it and deep fry till golde brown. Now add kari pakora in it and mix.
Tarka:
Take oil in a pan, add garlic, whole cumin and whole red chili and cook till lite brown. Now add red pepper powder add it in kari. Now add green coriander and hot spices. Your tasty kari pakora is ready.
اجزاء
- دہی دو کپ
- پانی چھ کپ
- بیسن پانچ کپ
- ہلدی دو کھانے کے چمچ
- نمک حسبِ ضرورت
- زیرہ پاؤ ڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- دھنیا پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
- ثابت لال مرچ چھ عدد
- ثابت زیرہ دو کھانے کے چمچ
- کھانے کا تیل آدھا کپ
- ہری مرچ پانچ عدد
- لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
- پیاز ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- پالک ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- ہرا دھنیا ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- ہری مرچ دو عدد
- گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- لہسن چار چھوٹے
ترکیب
کڑی بنانے کے لیے ایک برتن میں دہی لیں اس میں پانی ،بیسن اور ہلدی ڈال کر گرائینڈ کر لیں اب ایک برتن میں گرائینڈ کیا ہوا پیسٹ لیں اس میں نمک ،لال مرچ پسی ہوئی ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر کُٹی ہوئی لال مرچ ،ہری مرچ ،ثابت زیرہ سفید اور ہلدی ڈا ل کر پچیس سے تیس منٹ تک پکا لیں درمیا ن میں چمچہ ہلاتے رہیں آپکی کڑی تیار ہے۔پکوڑے
ایک برتن میں بیسن میں اس میں نمک ڈال کر لال مرچ پسی ہوئی ،گرم مصالحہ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،ثابت زیرہ ،ہرا دھنیا چوپ ،ہری مرچ چوپ ،پیاز چوپ ،پالک چوپ اور پانی ملا کر پیسٹ بنا لیں۔اب ایک برتن میں کھانے کا تیل ڈال کر بیسن کا مکسچر اس میں ڈال دیں اور گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں ۔ اب اس میں کڑی اور پکوڑے ڈال کر مکس کر لیں ۔تڑکہ
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں لہسن ،ثابت زیرہ اورثابت لال مرچ ڈال کر لائیٹ براؤن کرلیں ۔اب اس میں لال مرچ پسی ہوئی ڈال کر تڑکہ کو کڑی میں ڈال دیں اب گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا ڈال دیں آپکی مزیدار کڑی پکوڑا تیار ہے