Mutton Chops Recipe 2 Ways
Mutton Chops Recipe 2 Ways
Research Content
Tempting Mutton Chops Recipe in 2 ways. Get ready to try these amazing Mutton Chops Recipe this Bakra Eid. Make this finger licking Chanp Recipe and enjoy your Eid fully.
Ingredients:
900g Mutton chops
1/2 cup Olive oil
1 tbsp Parsley (chopped)
1 tbsp Garlic paste
1 & 1/2 tbsp Black pepper (crushed)
1 tbsp Tabasco
Salt to taste
1 tsp Thyme (dried)
1 tbsp Lemon juice
3 tbsp Oil
2 tbsp Butter
1 tsp Kachri powder
Directions:
Marinate mutton chops in olive oil, garlic paste, parsley, black pepper, tabasco, thyme, kachri powder and lemon juice.
Marinate for 6 hours or overnight by keeping in refrigerator.
In a pan heat oil, fry mutton chops from each side for 3 minutes. Sprinkle salt on each side.
Add half cup of water and cover and let it simmer on low flame for 5 to 7 minutes.
Mutton chops are ready to serve.
اجزاء:
مٹن چوپس 900گرام
زیتون کا تیل آدھا کپ
پارسلی 1کھانے کا چمچ
لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
کٹی کالی مرچ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
تبیسکو 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
خشک تھائم 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
کچری پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ترکیب:
مٹن چوپس کو زیتون کے تیل، لہسن پیسٹ، پارسلی، کالی مرچ، تبیسکو، تھائم، کچری پاؤڈر اور لیموں کے رس میں چھ گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر کے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں مٹن چوپس کو ہر سائیڈ سے تین منٹ کے لئے فرائی کر لیں اور ہر سائیڈ پر نمک چھڑکیں۔
پھر اس میں آدھا کپ پا نی ڈ ال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
مزیدار مٹن چوپس تیار ہیں۔