Salted Caramel Tart Recipe is the perfect balance of sweet and salty, with a rich caramel filling and a buttery tart crust. Try this Salted Caramel Tart Recipe today!
Ingredients
Ingredients for Tart Base
Ingredients for Chocolate Ganache
Ingredients for Assembling
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
In a bowl add NESTLÉ MILKPAK Unsalted Dairy Butter, Brown sugar, Vanilla essence and beat it well. Add egg yolks and beat it again.
2 .
Add flour gradually and mix it well with the spatula. Knead it for a minute to make a dough.
3 .
Now transfer it to a kitchen board, sprinkle flour on it and flatten the dough with the rolling pin.
4 .
Now place it on a tart pan. Place butter paper on it and add white beans on top to retain the shape of tart while baking.
5 .
Bake it in a preheated oven at 160 degrees for 15-20 mins.
6 .
Take it out of the oven, remove the beans and butter paper and set aside.
7 .
In a bowl add chocolate ganache, NESTLÉ MILKPAK Dairy Cream and microwave it for a minute.
8 .
Mix it well until chocolate melts.
9 .
In a pan heat sugar, water and cook until sugar caramelizes.
10 .
Add NESTLÉ MILKPAK Unsalted Dairy Butter and mix it well. Add NESTLÉ MILKPAK Dairy Cream, salt and mix it well.
11 .
Take the prepared tart and add layers of caramel sauce, chocolate ganache and sprinkle salt on top.
12 .
Your Salted Caramel Tart is ready.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
ٹارٹ بیس بنانے کے لئے ایک باؤل میں نیسلے ملک پیک انسالٹڈ ڈیری بٹر، براؤن شوگراورونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح سے بیٹ کریں اور انڈے کی زردی ڈال کر دوبارہ پھینٹ لیں۔
2 .
اب اس میں آہستہ آہستہ میدہ ڈال کر سپاتولا کے ساتھ اچھی طرح مکس کر کے گوندھ لیں۔
3 .
پھر اسے کچن بورڈ پر ڈال کر رولنگ پن سے ڈو کو چپٹا کریں۔
4 .
اب اسے ٹارٹ پین پر رکھیں اور اس پر بٹر پیپر رکھ کر اور اوپر وائٹ بین ڈالیں تاکہ بیکنگ کے دوران ٹارٹ کی شکل برقرار رہے۔
5 .
پھراسے پہلے سے گرم اوون میں ایک سو ساٹھ ڈگری پرپندرہ سے بیس منٹ تک بیک کریں۔
6 .
پھر اسے اون سے نکا ل کر بینس ہٹائیں اوربٹر پیپر نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
7 .
چاکلیٹ گناش بنانے کے لئے ایک باؤل میں چاکلیٹ گناش اور نیسلے ملک پیک ڈیری کریم ڈال کر ایک منٹ کے لیے مائیکرو ویو کریں۔
8 .
چاکلیٹ پگھلنے تک اسے اچھی طرح مکس کریں۔
9 .
کیریمل سوس بنانے کے لئے ایک پین میں چینی اورپانی ڈال کر گرم کریں اور چینی کیریملائز ہونے تک پکائیں۔
10 .
اب اس میں نیسلے ملک پیک انسالٹڈ ڈیری بٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پھر اس میں نیسلے ملک پیک ڈیری کریم، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
11 .
اسیمبلنگ کے لئے تیار ٹار ٹ کو کیریمل سوس اورچاکلیٹ گناش کی تہہ ڈالیں اور اوپر نمک چھڑک دیں۔