Turkish Pide Recipe
Turkish Pide Recipe
Research Content
Coming up with a tempting Turkish Pide Recipe. Indeed a tasty recipe to try out this weekend. Give ths Turkish Pide Recipe a try and tell us how do you like it.
Ingredients:
4 cups Flour
1 tsp Salt
1 tbsp Yeast
1/2 cup Milk
1 egg
1/4 cup Oil
2 tbsp Yogurt
Water as required
1 tbsp Garlic paste
700g Mutton Mince
3 tbsp Oil
1 tsp Paprika 1 tsp crushed red chili
1 tsp cumin powder
1 tsp Black Pepper
Salt to taste
1 cup Onion
1 tsp Paprika
1 cup Tomatoes
1/2 cup Coriander leaves
1/2 cup Capsicum
Directions:
-In a bowl add flour, salt, yeast, egg, oil, yogurt, milk and mix all well. Gradually add water and knead a soft dough and rest it for 1-2 hours in a warm place.
-In a pan heat oil, add mutton mince and cook until its water about to dry.
-Add garlic paste, black pepper, salt, crushed red chili, zeera powder, paprika and cook until mince dries out.
-Let it cool.
-In a bowl add cooked mince, add onion, tomatoes, capsicum and coriander leaves and mix well.
-Punch down the dough and divide it into 6 equal parts.
-Take 1 part and roll it in an oval shape.
-Apply mince mixture leaving the sides.
-Now join the dough and give it a boat shape.
-Apply egg wash.
-Sprinkle some onion seeds and sesame seeds.
-Bake it for 15-20 minutes at 180°C.
-Before last five minutes take out and sprinkle some mozzarella cheese and bake for another 5 minutes.
اجزاء:
میدہ 4کپ
نمک 1چائے کا چمچ
خمیر 1کھانے کا چمچ
گرم دودھ آدھا کپ
انڈہ 1عدد
کھانے کا تیل 1چوتھائی کپ
دہی 2کھانے کے چمچ
گرم پانی حسبِ ضرورت
لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
مٹن کا قیمہ 700g
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
پیپریکا 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
پیاز چوپڈ 1کپ
ٹماٹر چوپڈ 1کپ
دھنیے کے پتے آدھا کپ
شملا مرچ آدھا کپ
ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، نمک، خمیر، انڈہ، کھانے کا تیل، دہی اور دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور نرم ڈو گوندھ کر 1-2گھنٹے کے لئے گرم جگہ پر رکھیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اور مٹن کا قیمہ ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
اب لہسن پیسٹ ،کالی مرچ، نمک، کٹی لال مرچ، ذیرہ پاؤدراور پیپریکا ڈال کر قیمے کا پانی خشک ہونے تک پکائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
پھر ایک باؤل میں پکا ہوا قیمہ ، پیاز ، ٹماٹر ،شملا مرچ اور دھنیے کے پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب ڈو کو چھ برابر حصوں میں کاٹ لیں۔
پھر ڈو کا ایک حصہ لیں اور کنارے چھوڑ کر قیمے کا مکسچر رکھیں اور ڈوکو کشتی کی شکل بنا کر جوڑ دیں۔
اب برش سے انڈے کا مکسچر لگائیں۔
پھر کلونجی اور تِل چھڑک کر 180'cپر 15منٹ کے لئے بیک کریں اور موزریلا چیز(آپشنل) چھڑک کر 5منٹ اور بیک کر لیں۔