Desi Dessert Recipes
Desi Dessert Recipes
Research Content
Try out our four different Desi Dessert Recipes. All are different yet everyone's Favorite Desi Dessert Recipes. Don't forget to share your experience with us.
بالو شاہی اجزاء: میدہ 2کپ بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ گھی آدھا کپ دہی آدھا کپ پانی حسبِ ضرورت نمک 1چٹکی شوگر سیرپ اجزاء: چینی 2کپ پانی 1کپ الائچی 1چائے کا چمچ زعفران ترکیب: ایک باؤل میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک ، گھی اور دہی ڈال کرہلکے ہاتھ سے مکس کر لیں(اگر ضرورت ہوتو پانی بھی ڈالیں) ۔ تما م اجزاء اچھی طرح مکس کرنے ہیں ڈوکی طرح نہ گوندھیں۔ کپڑے سے ڈھانپ کر 10-15منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔ شوگر سیرپ ترکیب: ایک پین میں چینی، پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر مسلسل ہلاتے جائیں اور ابلنے دیں۔ اب زعفران اور الائچی پاؤڈر ڈال کر 5-6 منٹ پکا کر ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔ پھر ڈو کولمبائی میں رول کر کیبرابر حصوں میں کاٹ لیں۔ اب بہت ہلکی آنچ پر کھانے کا تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر بالوشاہی فرائی کر لیں۔ جب ایک سائیڈ سے بالو شاہی گولڈن براؤن ہوجائیں تو سائیڈ بدل کر دوسری سائیڈ بھی اچھی طرح گولڈن براؤن کر لیں۔ اب بالوشاہی کیہر سائیڈ کو 2منٹ کے لئے شوگر سیرپ میں ڈال کر رکھیں۔ پستے کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔ تیاری کا وقت : 30 منٹ پکانے کا وقت : 15 منٹ افراد : افراد 08-10 کھاجا ڈو اجزاء: میدہ 3کپ گھی 6کھانے کے چمچ نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ پانی حسبِ ضرورت گھی مکسچر اجزاء: گھی 4کھانے کے چمچ میدہ 6کھانے کے چمچ شیرے کے اجزاء : چینی 2کپ پانی 1کپ الائچی پاؤڈر 1چائے کا چمچ کھانے کا تیل فرائی کے لئے ترکیب: ایک باؤل میں میدہ ، نمک اور گھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں اور 20منٹ کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد ڈو کو ایک سینٹی میٹر جتنا لمبا بیل لیں۔ اب گھی اور میدے کا بنایا ہوا مکسچر اچھی طرح پھیلا دیں اور ڈو کو رول کر لیں۔ پھر تقریباََ ایک انچ موٹے پیسیز کاٹ لیں اور ہاتھوں سے ہلکا سا دبا لیں۔ اب بر تن میں ایک تار شیرا تیار کر کے ہلکا ٹھنڈا کر لیں ۔ پھر ایک برتن میں آئل گرم کر یں (آئل زیادہ گرم نہ کریں)۔ اب گرم آئل میں کھاجا ڈال کر درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔ گرم گرم کھاجا ہلکے گرم شیرے میں ڈال کر ایک سے دومنٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔ اب شیرے سے نکال کر سرو کردیں۔ تیاری کا وقت : 40-45 منٹ پکانے کا وقت : 10-15 منٹ افراد : افراد 08-10 گاجر کی برفی اجزاء: گارجر (باریک کٹی ہوئی) 4کپ دودھ 4کپ چینی 1کپ الائچی پاؤڈر 1چائے کا چمچ خشک دودھ پاؤڈر 1کپ دیسی گھی 4کھانے کے چمچ گارنش کے لئے: بادام حسبِ ضرورت پستہ حسبِ ضرورت ترکیب: ایک پین میں باریک کٹی گاجر اور دودھ ڈال کر ابال لیں اور ڈھانپ کر دودھ خشک ہونے تک پکائیں(پکانے کے دوران چمچ مسلسل چلاتے رہیں)۔ اب چینی ڈال کر 6-8منٹ پکائیں۔ پھر الائچی پاؤڈر اور خشک دودھ ڈال کر پکائیں جب تک مکسچر کنارے چھوڑ دے۔ ایک پین میں المونیم فوائل رکھیں اس پر گاجرکی برفی کا مکسچر ڈال کر سپاچولا کی مدد سے دبا کر پین میں برابر کر لیں۔ پھر بادام اور پستہ چھڑک کر ہلکے ہاتھ سے دبالیں۔ اب 2گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ سلائیسیز بنا کر سرو کر دیں۔ تیاری کا وقت : 8 منٹ پکانے کا وقت : 30 منٹ افراد : افراد 10-12 دودھ دولاری اجزاء دودھ 4کپ ایویپوریٹڈ ملک( evaporated) ڈیڑھ کپ سویاں آدھا کپ عرق گلاب 1چائے کا چمچ پستہ(کرش) 2کھانے کے چمچ بادام(کرش) 2 کھانے کے چمچ فروٹ کوکٹیل 1 کپ رسگُلے 1کپ جییلی(لال، سبز) 1 کپ کیلا 1چائے کا چمچ پستہ ، بادام، جیلی گارنش ترکیب ایک پین میں دودھ لیں اور تھوڑی دیر پکا لیں۔ اب اس میں ایویپوریٹڈ ملک، سویاں، چینی، عرق گلاب، پستہ، بادام ڈال کر تھوڑی دیر تک پکا لیں۔ گاڑھا ہونے پر چولہا بند کر کہ اُتار لیں۔اور ٹھنڈہ کر لیں۔ اب اس وکو سرو کرنے کے لیے ڈش میں ڈالیں۔ اور اس میں فروٹ کاکٹیل ، کیلا، رسگُلے ڈال کر ملا لیں۔ اب اس پر بادام، پستہ کی گارنش کر لیں۔ ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔ پکانے کا وقت : 15 منٹ افراد : 2-3
Balushahi Recipe
Ingredients:
2 cups flour
1/2 tsp baking powder
1/2 cup melted ghee
1/2 cup yougurt
Water as required
Salt a pinch
Sugar syrup:
2 cups sugar
1 cup water
1 tsp cardamom powder
Saffron few stands
Direction:
-In a bowl add flour, baking powder, salt, melted ghee and yougurt. Mix it well together.
-Add water if required.
-Mix it well but don’t knead the dough.
-Cover with cling wrap and leave for 10-15 minutes.
Sugar Syrup:
-Add sugar and water in a pan and stir continuously on medium flame and bring it to boil and cook for 5-6 minutes. Keep it aside.
-Now roll the dough in cylindrical shape. Cut into equal parts.
-Take on portion and roll it in a ball, press lightly with a finger.
-Heat the oil on very low flame.
-Fry balushahi on low flame.
-When turn golden from one side. Turn the side and let it turn golden as well.
-Take it out from the oil and dip it in a sugar syrup for 2 minutes each side.
-Garnish with pistachio and serve.
Preparation Time: 30 minutes
Cooking Time: 15 minutes
Serve: 8-10 persons
Khaja Recipe
Dough Ingredients:
3 cups all-purpose flour
6 tbsp Ghee
1/4 tsp Salt
Water as required
Ghee mixture:
4 tbsp Ghee
6-7 tbsp All-purpose flour
Sugar syrup:
2 cups Sugar
1 cup water
1 tsp Cardamom powder
Oil for frying
Directions:
-In a bowl add flour, salt and ghee, mix it well.
-Add water gradually and makes medium soft dough. Keep it aside for 20 minutes.
-Roll out the dough about 1 cm thick, apply ghee and flour all over the dough and roll the dough.
-Cut the slice for about 1 inch thick and lightly press it.
-In a pan add sugar and water let it cook on medium heat, stir continuously until it drops 1 thread
consistency. Turn off the flame.
-Add cardamom powder, mix well and keep it aside.
-In a pan heat oil on a medium heat. (don’t over heat)
-Fry the Khaja over medium heat until light golden brown.
-Dip the hot Khaja in warm sugar syrup for few minutes.
Preparation Time: 40-45 minutes
Cooking Time: 10-15 minutes
Serve: 8-10 persons
Gajar Ki Barfi
Ingredients:
4 cup Carrot(shredded)
4 cups Milk
1 cup Sugar
1 tsp Cardamom powder
1 cup Dry milk powder
4 tbsp Desi Ghee
For Garnishing:
Almonds as required
Pistachios
Direction:
-In a pan add shredded carrots and milk.
-Bring it to boil, cover the lid and cook until milk dries. (stir continuously in between the simmer).
-Add sugar and cook for 6-8 minutes.
-Add cardamom powder, dry milk and cook until mixture leaves the pan. Add ghee and cook till mixture leaves the sides.
-Pour the mixture in a pan, lined with aluminum foil, press it dwon with the help of a spatula.
-Sprinkle almonds and pistachios. Gently press it with your hands.
-Let it rest for 2 hours in a refrigerator.
-Cut it in slices and serve.
Preparation Time: 8 minutes
Cooking Time: 30 minutes
Serve: 10-12 persons
Doodh Dulari Recipe
Ingredients for doodh dulari:
4 cup milk
1 & ½ cup evaporated milk
1/2 cup vermicelli
1/2 cup sugar
1 tsp Rose water
2 tbsp pistachios (crushed)
2 tbsp almonds (crushed)
1 cup fruit cocktail
1 cup rass gullay
1 Cup colored jelly (green & red)
1 tsp banana slices
2 tbsp pistachios (for topping)
2 tbsp almonds (for topping)
Jellies (for topping)
Directions for doodh dulari: 1. Add milk in a cooking pan 2. Then add evaporated milk, vermicelli, sugar, rose water, pistachios, almonds, & cook it for few minutes to prepare a mixture 3.
Now take it off from the stove, add fruit cocktails, Rass Gullay , banana slices in this mixture 4. Spread some crushed pistachios all around the bowl 5.
Add topping with the help of crushed almonds and jellies 6.
Serve it.
Cooking Time: 15 Minutes
Serve: 2-3 persons