How To Make A Sponge | Vanilla Sponge | Chocolate Sponge
How To Make A Sponge | Vanilla Sponge | Chocolate Sponge
Research Content
These Sponge Cake look tempting and taste amazing with 2 flavors vanilla and chocolate sponge . Give this Sponge Cake recipe a try and do share your feedback.
Chocolate sponge cake ingredients:
6 Eggs
130g Sugar
1/2 tsp Vanilla essence
120g All-purpose flour
30g Cocoa powder
1/4 tsp Baking powder
2 tbsp Oil
Salt to taste
Vanilla sponge cake ingredients:
125g All-purpose flour
125g Sugar
50g Oil
6 Eggs
1/2 tsp Baking powder
Salt to taste
Directions for vanilla cake:
In a bowl add eggs, beat until fluffy and color is changed.
Then add sugar, and beat for 1 to 2 minutes more.
Then add vanilla essence, flour, cocoa powder, baking powder and salt.
Fold it and immediately pour in the greased baking tray. Don’t let the mixture get down.
Bake for 20 to 25 minutes at 180 degrees and your cake is ready.
Directions for chocolate cake:
In a bowl add flour, cocoa powder, baking powder, salt and whisk well. Set aside.
Now in a separate bowl add eggs, beat until fluffy and color is changed.
Then add sugar, and beat for 1 to 2 minutes more.
Now add dry ingredients and fold until well combined.
Pour mixture in a greased baking tray. Don’t let the mixture get down.
Bake in a preheated oven at 180 degrees for 20 to 25 minutes.
Your sponge cakes are ready to serve.
چوکلیٹ سپونج کیک بنانے کے اجزاء:
انڈے 6عدد
چینی 130گرام
ونیلا ایسنز آدھا چائے کا چمچ
میدہ 120گرام
کوکوا پاؤڈر 30گرام
بیکنگ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ونیلا سپونج کیک بنانے کے اجزاء:
میدہ 125گرام
چینی 125گرام
کھانے کا تیل 25گرام
انڈے 6عدد
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ونیلا کیک بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں انڈے پھینٹ لیں جب تک ان کا رنگ تبدیل ہوجائے۔
اب اس میں چینی ڈال کر ایک سے دو منٹ اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں ونیلا ایسنز، میدہ، کوکوا پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر اور نمکڈال کر اچھی طرح مکس کرکے مکسچر کوفوراََ گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں ڈا لیں تا کہ مکسچر نیچے نہ بیٹھے اور ایک سو اسی سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ بیک کر لیں۔
ونیلا کیک تیار ہے۔
چوکلیٹ کیک بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، کوکوا پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سائیڈ پر رکھ دیں۔v
اب ایک دوسرے باؤل میں انڈے ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں جب تک ان کا رنگ تبدیل ہوجائے۔
پھر اس میں چینی ڈال کر ایک سے دو منٹ اور پھینٹ لیں۔
اب اس میں خشک اجزا(میدہ،، بیکنگ پاؤڈر،نمک کا مکسچر) ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے مکسچر کوفوراََ گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں ڈا لیں تا کہ مکسچر نیچے نہ بیٹھے اور ایک سو اسی سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ بیک کر لیں۔
مزیدار چوکلیٹ کیک تیار ہے۔