Mutton Kabab Masala
Mutton Kabab Masala
Ingredients for Mutton Kabab Masala
- 500 gm Mutton mince
- Salt as required
- 2 tsp Red chili powder
- 4 tsp White Cumin powder
- 2 tsp Turmeric powder
- 2 tsp Red chili crushed
- 1 tsp Black pepper crushed
- 1 tsp Hot spices powder
- 1 Onion
- 2 tbsp Ginger Chopped
- 2 tbsp Green coriander chopped
- 2 tbsp Green chili chopped
- 2 tbsp Mint chopped
- 1 cup Cooking oil
- 2 tbsp Ginger and garlic paste
- 2 Green chilies crushed
- 1/2 tsp Whole white cumin
- 250 gm Tomato paste
- 1 tsp Coriander powder
- 1/2 cup Yogurt
- Green chilies, Ginger, Coriander (As Needed)
- water (As Needed)
Directions :
1- In a pot add mince, salt as required, red pepper powder 1 tsp, white cumin powder1 ½ tsp, turmeric 1 tsp, crushed red pepper 2 tsp, black pepper crushed 1 tsp, hot spices powder 1 tsp, chopped onion ½ pc, ginger chopped 2 tbsp, green coriander chopped 2 tbsp, green chili chopped 2 tbsp, mint chopped 2 tbsp and mix it well. After mixing make kababs. Refrigerate it for 15-20 minutes.
2- In a pan add oil 4 tbsp, ginger garlic paste 1 tbsp and kababs and fry till golden brown.
3- In a pan add oil ½ cup, onion chopped ½ pc, green chili crushed, whole cumin ½ tsp and ginger garlic paste 1 tbsp fry till lite brown. After frying add tomato paste 250g, salt as required, red pepper powder 1 tbsp, turmeric 1 tsp, cumin powder 1 tsp, coriander powder 1 tsp and yogurt ½ cup and cook well.
4- Now add kababs, ginger, green coriander, green chili with fine cutting and leave it on Dum (steam) for 3-4 minutes by adding some water.Keep checking during the process.
5- Your tasty kabab masala is ready.
Cooking Time: 45 Minutes
Serve: 2-3
مٹن کباب مصالحہ اجزاء
- مٹن قیمہ ۵۰۰ گرام
- نمک حسبِ ذائقہ
- لال مرچ پیسی ہوئی دوچائے کے چمچ
- سفید زیرہ پیسا ہوا چار چائے کے چمچ
- ہلدی دو چائے کے چمچ
- کُٹی ہوئی لال پرچ دو چائے کے چمچ
- کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- پیاز ایک عدد
- ادرک( چوپ) دو کھانے کے چمچ
- ہرا دھنیا(چوپ) دو کھانے کے چمچ
- ہری مرچ(چوپ) دو کھانے کے چمچ
- پودینہ(چوپ) دو کھانے کے چمچ
- آئل ایک کپ
- ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھا نے کا چمچ
- ہری مرچ کٹی ہوئی دو عدد
- سفید زیرہ(ثابت) آدھا چائے کا چمچ
- ٹماٹر پیسٹ ۲۵۰گرام
- دھنیا پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- دہی آدھا کپ
- ادرک،ہرادھنیا، ہری مرچ
- پانی حسب ضرورت
مٹن کباب مصالحہ تر کیب
ایک برتن میں قیمہ،نمک حسبِ ذائقہ،لال مرچ پیسی ہوئی ایک چائے کا چمچ،سفید زیرہ پیسا ہوا ڈیڑھ چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،کُٹی ہوئی لال مر چ دو چائے کے چمچ،کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ،گرم مصالحہ پیسا ہواایک چائے کا چمچ،پیازچوپ ہوئی آدھی،ادرک چوپ ہوئی دو کھانے کے چمچ،ہرا دھنیاچوپ ہوئی دو کھانے کے چمچ،ہری مرچ چوپ ہوئی دو کھانے کے چمچ،پودینہ چوپ ہوا دو کھانے کے چمچ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ملا کر کباب بنا لیں۔پندرہ سے بیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ پین میں آئل چار کھانے کے چمچ ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ، کباب ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ پین میں آئل آدھا کپ ، پیاز چوپ ہوئی آدھی،ہری مرچ کٹی ہوئی، زیرہ ثابت آدھا چائے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ فرائی کرنے کے بعد ٹماٹر پیسٹ ۲۵۰گرام ،نمک حسبِ ذائقہ،لال مرچ پیسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ، زیرہ پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ،دھنیا پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ ،دہی آدھا کپ ڈال کر اچھی طرح بھونائی کر لیں۔بھونائی کرنے کے بعد کباب، ادرک ،ہرادھنیا،ہری مرچ کی باریک کٹنگ کر کے پانی ڈال کر تین سے چار منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔درمیان میں چیک کرتے رہیں ک جل نا جائے۔آپکا مزے دار کباب مصالحہ تیار ہے۔ پکانے کا وقت: 40 منٹ , افراد: 3-2 [easy_media_download url="https://www.sooperchef.pk/wp-content/uploads/2016/09/mutton-kabab-masala-urdu-recipe.jpg" force_dl="1"]