Recipes

More

Mutton Manchurian Recipe

Mutton Manchurian Recipe

Research Content

A wonderful twist in the chinese cuisine, presenting Mutton Manchurian. Easy to make, perfect in taste. Give this unique recipe a try and do share your feedback!

Marination:
½ kg Mutton (undercut)
1 tbsp Kachri powder
1 Egg
Salt as per taste
½ tsp Black pepper
2 tbsp Corn flour
3 tbsp All purpose flour
2 tbsp Oil
1 tsp Garlic paste
1 tsp Soy sauce

Gravy ingredients:
4-5 tbsp Oil
1 tbsp Garlic (chopped)
1 tsp Chili powder
1 tbsp Lemon juice
1 tsp Worcestershire sauce
1 tbsp Soy sauce
5 tbsp Ketchup
5 tbsp Chili garlic sauce
Salt to taste
¼ tsp Black pepper
1 tbsp Corn flour
½ cup Water
Fried Mutton
1-2 tbsp oil

Directions:
Heat oil in a pan, add garlic and saute it.
Add chili powder, Worcestershire sauce, soy sauce and lemon juice. Turn off the flame and cover the lid. Let it rest for 2 minutes. (it enhance the flavor).
Turn on the flame, add black pepper, ketchup. Chili garlic sauce and salt, mix and cook for 2 minutes.
Add fried mutton and (add water 3-4 tbsp if required) cook for 2 minutes on medium flame.
Add corn flour and mix it well.
At last add 1-2 tbsp of oil and cook for a minute.
Serve with fried rice.

میرینیشن کے اجزاء: بون لیس مٹن (کیوب کٹ)500گرام کچڑی پاؤڈر 1کھانے کا چمچ انڈہ 1عدد نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ کارن فلور 2کھانے کے چمچ میدہ 3کھانے کے چمچ کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ سویا ساس 1چائے کا چمچ منچورین ساس کے اجزاء: کھانے کا تیل 4-5کھانے کے چمچ لہسن (چوپ) 1کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ واسٹر شائرساس 1چائے کا چمچ سویا ساس 1کھانے کا چمچ ٹماٹو کیچپ 5کھانے کے چمچ چِلی گارلک ساس 5کھانے کے چمچ نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ کارن فلور 1کھانے کا چمچ پانی آدھا کپ

ترکیب:
ایک باؤل میں بون لیس مٹن ، کچڑی پاؤڈر ، سویا ساس، لہسن پیسٹ ، انڈہ ، نمک، کالی مرچ، کارن فلور، میدہ ، کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔
2-3گھنٹے کے لئے میرینیٹ کریں۔
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل ڈالیں اور میرینیٹڈ مٹن درمیانی آنچ پر فرائی کرلیں ۔
منچورین ساس بنانے کا طریقہ:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں ، پھر اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا براؤن کر لیں ۔
اب اس میں لال مرچ، کالی مرچ، لیموں کا رس ، سویا س اورواسٹر شائرساس ڈال کر 1منٹ تک پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹو کیچپ ، چِلی گارلک ساس اور نمک ڈال کر مکس کر لیں ۔
اب اس میں پانی ڈال کر 2-3منٹ پکا لیں ، پھر ا س میں فرائی کیا ہوا مٹن ڈالیں اور چمچ ہلاتے ہوئے کارن فلور اور پانی کا مکسچر (کارن فلور 1کھانے کا چمچ +آدھا کپ پانی) ڈالیں اور 1منٹ کے لئے پکائیں ۔
ہرے پیاز کی گارنش کر کے فرائیڈ رائس کے ساتھ ہاٹ پلیٹ میں سرو کریں ۔
وقت: 45 منٹ افراد: 2-3

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More