Shish Tawook Recipe
Shish Tawook Recipe
Ingredients:
Half cup yogurt
Salt as needed
1 tbsp black pepper powder
2 tbsp tomato paste
1 tbsp mustard paste
1 tbsp Garlic paste
2 tbsp lemon juice
1 tbsp Oregano
2 tbsp Paprika powder
3 tbsp olive oil
500 g chicken
1 capsicum
1 onion
1 tomato
Cooking method:
1. In a bowl, add chicken, yogurt, salt, black pepper powder, tomato paste, mustard paste, garlic paste, lemon juice, Oregano, paprika powder, olive oil and them and keep this mixture in the fridge for 30 minutes
2. Now take a wooden stick and apply the marinated chicken, tomato slice, capsicum slice, and onion slice at this stick and grill it.
3. Your yummy Shish Tawook now is ready to serve
Cooking time: 30 minutes Serve: 2 people
اجزاء چکن پانچ سو گرام دہی آدھا کپ نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ مسٹر ڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ اوریگانو ایک کھانے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ ترکیب ۔ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں دہی، نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،ٹماٹر پیسٹ ،مسٹر ڈ پیسٹ ،لہسن پیسٹ ،لیموں کا رس ،اوریگانو ،پیپریکا پاؤڈر ،زیتون کا تیل ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔ ۔اب ایک لکڑی کی سٹیک لیں اور اس میں تیار کیا ہوا چکن ،ٹماٹر سلائس ،شملہ مرچ سلائس اور پیاز سلائس پرو کر گرل کر لیں۔ ۔آپکا مزیدار شیش تاؤک تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت: تیس منٹ افراد: دو عدد