Tandoori Chicken Karahi Recipe brings the vibrant flavors of tandoori spices to a traditional chicken karahi, creating a rich, aromatic, and spicy curry that’s perfect for any occasion.
Ingredients
Ingredients for Chicken Marination
Ingredients for Tandoori Chicken Karah
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
In a bowl add chicken, ginger garlic paste, tandoori masala, coriander powder, salt, lemon juice and mix it well. Marinate the chicken for 15-20 mins. Set aside.
2 .
In a pot heat oil and add green chilies, cumin seeds. Cook for a minute Add marinated chicken and cook until chicken changes color.
3 .
Add tomatoes and cook for 6-7 mins or until tomatoes get soft.
4 .
Add Nestlé MilkPak Yogurt and cook for 10-15 mins or until oil separates.
5 .
Now place heated coal piece on an aluminum cup and drizzle oil on it.
6 .
Now cover the pot with lid and let it smoke for 1-2 mins.
7 .
Dish it out and garnish it with green chilies, green coriander, ginger, lemon slices and serve. Your Tandoori Chicken Karahi is ready.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
چکن میرینیشن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، ادرک لہسن کا پیسٹ، تندوری مصالحہ، دھنیا پاؤڈر، نمک، لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر اس میں چکن کوپندرہ سے بیس منٹ کے لیے میرینیٹ کریں۔
2 .
تندوری چکن کڑاہی بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کاتیل گرم کرکے اس میں ہری مرچیں ڈال کر زیرہ ڈالیں اور ایک منٹ تک پکائیں پھر اس میں میرینیٹ کیاچکن ڈالیں کراس کارنگ بدلنے تک پکائیں۔
3 .
پھر اس میں ٹماٹرڈال کر چھ سے ساتھ منٹ تک یاں ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں۔
4 .
اب نیسلے ملک پیک دہی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک یا کھانے کاتیل کے الگ ہونے تک پکائیں۔
5 .
پھر اس میں ایک ایلومینیم کپ پر گرم کوئلے کے ٹکڑے کو رکھیں اور اس پرکھانے کا تیل ڈالیں۔
6 .
اب اس برتن کو ڈھکن سے ڈھانپیں اور اسے ایک سے دو منٹ تک دھواں دیں۔
7 .
تندوری چکن کڑاہی تیار ہے۔اسے نکال کر ہری مرچ، ہرا دھنیا، ادرک، لیموں کے ٹکڑوں سے گارنش کریں۔