Recipes

More

Beef Nihari Recipe

Beef Nihari Recipe

Ingredients for Beef Nihari Recipe

  • Beef 1 kg
  • Cooking oil ½ cup
  • Onion 2 pieces
  • White cumin 1 tsp
  • Ginger garlic paste 2 tsp
  • Green chili 5 pieces
  • Salt as required
  • White Cumin powder 1 ½ tsp
  • Coriander powder 1 ½ tsp
  • Cinnamon, Cardamom,
  • Black Cardamom, Cloves,
  • Nutmeg (Powder) 2 tsp
  • Red pepper powder ½ tsp
  • Turmeric 1 tsp
  • Fennel powder 1 ½ tsp
  • Flour ½ cup

Method for Beef Nihari

In a cooking pot, add cooking oil, onion, cumin and fry until light brown.
After that add ginger & garlic paste and cook until light brown.
Now add, beef, salt, green chili, cumin powder, coriander powder, (cinnamon, cardamom,
Black cardamom, cloves, nutmeg) powder, turmeric,red chili powder and cook for 5-7 minutes.
Now add water and cook well.
After that add roasted flour mixed with water and fennel.
Your tasty Beef Nihari is ready to serve.

اجزاء

  • بیف ایک کلو
  • آئل آدھا کپ
  • پیاز دو عدد
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کا چمچ
  • ہری مرچ پانچ عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • سفید زیرہ پیسا ہوا ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • دھنیا پیسا ہوا ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (دار چینی،بڑی ایلا یچی،چھوٹی ایلا یچی،لونگ،تیز پتہ،جائفل)، پیسا ہوا دو چائے کا چمچ
  • لال مرچ پیسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • سونف پیسی ہوئی ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • آٹا آدھا کپ

ترکیب

پکانے والے بر تن میں آئل، پیاز، سفیدزیرہ ثابت ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔ پھر ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر لا ئٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔پھر بیف، ہری مرچ ثابت،نمک، زیرہ پاؤڈر،دھنیا پیسا ہوا،(دار چینی،بڑی ایلا یچی،چھوٹی ایلا یچی،لونگ،تیز پتہ،جائفل)، پیسا ہو،لال مرچ،ہلدی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔گرم پانی ڈال کر بیف کو گالنے تک پکائیں۔گل جانے پر آٹا کو بھون کر تھوڑے سے پانی میں ملا کر ڈال دیں، سونف ڈال دیں۔اپکی بیف نہاری تیا ر ہے۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More