Recipes

More

Chicken Korma Recipe

Chicken Korma Recipe

Ingredients of Chicken Korma

  • Chicken (with bones) 800 g
  • Deep Fried (Brown) Onion 50 g
  • Yogurt 2 cup
  • Cashew 20 g
  • Table salt as needed
  • Turmeric powder 1-1/2 tsp.
  • Red chili powder 1-1/2 tsp.
  • Green chili 4 pieces
  • Coriander crushed 1-1/2 tbsp.
  • Cumin crushed 1-1/2 tbsp.
  • Cooking Oil 1/2 cup
  • Hot spices 1-1/2 tbsp.
  • Ginger garlic paste 2 tbsp.
  • Vinegar 1/2 cup
  • Black cardamom 2 pieces
  • Cardamom 3 pieces
  • Cinnamon 5 g
  • Black paper 6 pieces

Method for Chicken Korma

Put Chicken pieces in the bowl, add and mix water, table salt, ginger garlic paste and vinegar. Put away the bowl for 15-20 minutes. Fry onion (500g) in cooking oil until brown. Grind Yogurt, Cashew and Brown Onion. Put Cooking Oil, Black cardamom, Cardamom, Cinnamon and Black paper in cooking pot, add and mix ginger garlic paste, Cumin crushed, Mixture of (Yogurt, Cashew, Brown Onion), Turmeric powder, Table salt, Green chili, Coriander crushed, Hot spices and Red chili powder. Cook it for 5-7 minutes. Add chicken without water from the bowl in the cooking pot and let it simmer for 8-10 minutes. Then Roast after simmering. Now tasty Chicken Korma is ready to serve.

اجزاء

  • چکن ہڈی والا 800گرام
  • براؤن کیا ہوا پیاز 50 گرام
  • دہی 2 کپ
  • کاجو 20گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ہلدی ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ 4 عدد
  • کُٹا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • کُٹا ہوا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • آئل آدھا کپ
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ آدھا کپ
  • بڑی اِلائچی 2عدد
  • چھوٹی اِلائچی 3 عدد
  • دار چینی 5 گرام
  • کالی مرچ 6 عدد
  • گرم مصالحہ (بڑی اِلائچی ،چھوٹی اِلائچی،دار چینی،کالی مرچ )

ترکیب

ایک برتن میں پانی ڈالیں اس میں چکن ، نمک ،ادرک لہسن کا پیسٹ اورسرکہ ڈال کر ملا لیں اور ۱۵ سے ۲۰ مِنٹ کے لیے رکھ دیں ۔ اب ایک پین میں آئل ڈالیں اس میں 500 گرام پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔اوران کو نکال لیں ۔ اب دہی ،کاجو اور براؤ ن کی ہوئی پیاز ڈال کر گرائنڈکر لیں۔ ایک دیگچی میں آئل ڈالیں اور بڑی اِلائچی ،چھوٹی اِلائچی،دار چینی اورکالی مرچ ادرک لہسن کا پیسٹ ،زیرہ ثابت،بنایا ہوا دہی،کا جو، براؤن پیاز کا پیسٹ ،ہلدی ،نمک ،ہری مرچ،دھنیا پسا ہوا ،گرم مصالحہ پاؤڈراور لال مرچ پاؤڈڈا ل کر ملا لیں اور پانچ سے سات مِنٹ تک پکائیں۔ اب اس میں چکن ڈال کر8 سے10 منٹ کا دم دیں اوردرمیان میں چیک کرتے رہیں ۔دم دینے کے بعد بھونائی کریں ۔ ادرک ،ہرا دھنیا،ہری مرچ کو بطور گارنش استعمال کرلیں۔ آ پکا مزیدار چکن قو رمہ تیار ہے ۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More