Recipes

More

Chicken Lollipops

Chicken Lollipops

Fried Chicken Lollipop
Ingredients:
500 gm Chicken Wings
1 TSP Garlic Paste
1 TSP Ginger Paste
3 Green Chilies
1 TSP Soya Sauce
Salt (As Needed)
1 TSP Red Chili Powder
2 TSP Coriander Powder
1 TSP Cumin Powder
1 TSP Chat Masala
¼ Cup Maida
¼ Cup Corn Flour
1 TBSP Yellow Food Color
1 Egg
Cooking Method:
1. First of all take chicken wings and cut it into the lollipop shape
2. Now add this in a bowl, add Garlic paste, Ginger Paste, Green Chilies, Soya Sauce, Salt, Red Chili Powder, Coriander Powder, Cumin Powder, Chat Masala, Food Color, Egg, Maida, Corn Flour, mix these all ingredients and keep this mixture into the fridge for 1 hour
3. Add Cooking Oil in a pan, and then add marinated chicken Lollipop. Fry them until they changes into golden brown
4. Your Tasty Chicken Lollipop are ready to serve
Cooking Time: 30 Minutes Serve: 3 People

اجزاء چکن ونگز 500گرام لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ درک پیسٹ 1چائے کا چمچ سبز مرچ 3عدد سو یا سو س 1چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ لال مر چ پاؤڈر 1چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچ زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ میدہ 1/4کپ کارن فلور 1/4کپ کھانے کا پیلا رنگ 1چائے کا چمچ انڈا 1عددف ترکیب ۔ سب سے پہلے چکن ونگز لیں اور ان کو لولی پوپ کی شکل میں کاٹ لیں ۔ ۔اب ایک باؤل چکن لولی پوپ لیں اوراس میں لہسن پیسٹ ،ادرک پیسٹ ،سبز مرچ ،سویاسوس،نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،چاٹ مصالحہ ، کھانے کا رنگ ،انڈا میدہ اور کارن فلور ڈال کر مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ ۔اب ایک پیں میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں تیار کیے ہوئے چکن لولی پوپ ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔ ۔آپکے مزیدار فرائی چکن لولی پوپ تیا رہیں ۔ پکانے کا وقت : تیس منٹ افراد: تین عدد

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More