Chicken Malai Boti Roll Recipe
Chicken Malai Boti Roll Recipe
Research Content
Scrumptious Chicken Malai Boti Roll Recipe is easy to make and wonderful in taste. Give this Chicken Malai Boti Roll Recipe a try.
Ingredients for Green Chutney:
1/2 cup Yogurt
2-3 Green Chilli
4 tbsp Fresh Coriander
7-8 leaves Mint
4-5 Garlic Cloves
1 tsp Chopped Ginger
Ingredients for Pyaz Chutney:
2 medium Onion
2 medium Tomatoes
1/4 cup Fresh Coriander
10-12 Fresh Mint leaves
2-3 Kashmiri Chili
3-4 Garlic Cloves
Salt to taste
2-3 tbsp Tamarind pulp
1/2 tsp chaat masala
Ingredients:
500g Chickne Bonless
cucumber slices
onion slices
1 tsp mustared seeds
1 tbsp lemon juice
4 tbsp cream
salt to taste
1 tsp coriander powder
1/2 tsp garam masala powder
1 tsp black pepper powder
1 tsp white pepper powder
1 tsp cumin powder
1 tbsp kachri powder
4 tbsp cream
Direction for Green Chutney:
Add Yogurt, Green Chili, Fresh Coriander, mint, garlic cloves, chopped ginger and grind it well. take the chicken in the bowl and add green chutney and marinate it for 2-3 hours.
after marinate fry it in the fry pan by using 1-2 tbsp cooking.
Direction for Pyaz Chutney:
Add Onion, tomatoes, fresh coriander, mint, kashmiri chili, garlic cloves, salt, tamarind plup in a grinder and grind it well.
now heat the cooking oil in the pan and fry mustered seeds for a while.
now add grinded onion chutney in the pan and cook for it for a while.
now add salt, chaat masala, tamarind pulp and cook it well.
Assambling:
take a paratha and paste the onion sauce and mayonnaise on it.
add some malai boti and onion slices, cucumber slices and roll it.
serve it with green chutney and onion sauce.
سبز چٹنی اجزاء:
دہی آدھا کپ
سبز مرچیں 2-3عدد
دھنیا 4کھانے کے چمچ
پودینے کے پتے 7-8عدد
لہسن کی جویں 4-5عدد
چوپڈ ادرک 1چائے کا چمچ
پیاز چٹنی اجزا:
پیاز 2عدد
ٹماٹر 2عدد
دھنیا 1چوتھائی کپ
پودینے کے پتے 10-12عدد
کشمیری مرچ 2-3عدد
لہسن کی جویں 3-4عدد
نمک حسبِ ذائقہ
املی 2-3کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
اجزاء:
چکن بون لیس 500g
کھیرے کے سلائس حسبِ ضرورت
پیاز سلائس حسبِ ضرورت
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
رائے کے دانے 1چائے کا چمچ
کریم 4کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کچڑی پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
میرینیشن ترکیب:
ایک بلینڈر میں سبز چٹنی، دہی، سبز دھنیا، لہسن، ادرک، پودینہاور سبز مرچ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب ایک باؤل میں چکن، تیار کی ہوئی سبز چٹنی، نمک، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، لیموں کا رس، سفید مرچ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، کچڑی پاؤڈر
اور کریم ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کر کے 2-3گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
پیاز کی چٹنی ترکیب:
ایک بلینڈر میں پیاز، کشمیری مرچ، سبز دھنیا، لہسن، ٹماٹر اور پودینہ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل ، رائے کے دانے، تیار کیا ہوا پیاز کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے اس میں نمک، املی ، چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل، میرینیٹڈ چکن ڈال کر پکائیں اور ایلومینیم فوائل،کوئلہ رکھ کر اس پر آئل ڈالیں اور 2-3منٹ کے لئے ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔
اب ایک پراٹھا لے کر اس پر مایونیزاورپیاز چٹنی ا چھی طرح پھیلا دیں۔
پھر اس پر ملائی بوٹی، پیاز سلائس، کھیرا سلائس رکھ کر رول کر لیں۔