Recipes

More

چکن شاھی ھانڈی

چکن شاھی ھانڈی

اجزاء ۔چکن ۳۰۰ گرام ۔ُآئل ۶کھانے کے چمچ ۔پیاز ۵۰ گرام ۔سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ ۔ٹماٹر پیسٹ ۲۰۰ گرام ۔ادرک لہسن کا پیسٹ ۲ چائے کے چمچ ۔نمک حسبِ ذائقہ ۔لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ ۔زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔کوکونٹ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔ہری مرچ کَٹی ہوئی دو عدد ۔کریم چار کھانے کے چمچ ۔بادام،کاجو،پستہ کا پیسٹ دو چائے کے چمچ ۔ہرا دھنیا،ادرک، مرچ ۔میتھی دو چائے کے چمچ ۔گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ۔مکھن دو چائے کے چمچ ترکیب تین سو گرام چکن کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔برتن میں آئل ڈال کر اس میں پیاز،سفید زیرہ اور ادرک لہسن کاپیسٹ ڈال کر براؤن ہونے تک بھون لیں اب ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر ہلائیں رنگ تبدیل کرنے پر نمک،لال مرچ پسی ہوئی،زیرہ پِسا ہوا ،دھنیا پِسا ہوا،کوکونٹ پاؤڈر،ہری مرچ کٹی ہوئی اور چکن ڈال کر ہلائیں اور پانچ سے چھ مِنٹ ڈھک کر ر کھ د یں۔اب اس میں کریم ڈال کر ہلانے کے بعدبادام ،کاجو پِستہ کا پیسٹ،ہرا دھنیا ،ادرک، ہری مرچ ،میتھی ،گرم مصالحہ اور مکھن ڈال کر پانچ سے چھ مِنٹ بھون لیں۔آپکی مزیدار چکن شاہی ہانڈی تیار ہے

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More