Chicken Shashlik With Gravy Recipe
Chicken Shashlik With Gravy Recipe
Chicken Shashlik with Gravy Recipe
Ingredients:400 gm K&N’s Tender Pops
1 K&N’s Chicken STOK
Salt as per taste
Red Chili Crushed ½ tsp
Black Pepper, Crushed ½ tsp
Sugar ½ tsp
Cooking Oil 2 tbsp
Ginger & Garlic Paste 1 tbsp
Capsicum 1 Cup, diced (large)
Onion 1 medium, diced (large)
Tomato 1 medium, diced (large)
Tomato Paste 1 tbsp
Chili Garlic Sauce 1tbsp
Tomato Ketchup 1 tbsp
Soy Sauce 1 tsp
Corn Flour 1/2 tbsp
Water 1 cup
Method
Heat the oil in the pan. Add ginger & garlic paste, salt, tomato ketchup, soy sauce, tomato paste, chilli sauce and stir well
Add the water and K&N’s STOK, and bring it to the boil.
Turm the flame to medium and now put the capsicum, onion, tomato and cook for 2 minutes.
Add the corn flour (mixed with water), and stir. Now put the prepared K&N’s Tender Pops and mix well in the gravy.
Serve Hot with the white rice.
اجزاء 1 K&Ns Chicken STOKعدد 400 K&Ns Tender Popsگرام نمک حسبِ ذائقہ لال مرچ کُٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ چینی آدھا چائے کا چمچ کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ شملہ مرچ(ڈائزڈ) 1کپ پیاز(ڈائزڈ) 1 عدد ٹماٹر(ڈائزڈ) 1عدد ٹماٹر 1 کھانے کا چمچ چلی گارلک سوس 1 کھانے کا چمچ ٹماٹر کیچپ 1کھانے کا چمچ سویا سوس 1چائے کا چمچ کارن فلور آدھا کھانے کا چمچ پانی 1کپ
ترکیب
ایک پین میں تیل گرم کر لیں اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، نمک، کیچپ،سویا سوس، ٹماٹر پیسٹ، چلی سوس ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں پانی ڈال دیں اور اس میں چکن سٹوک ڈال کر اُبال لیں۔
اب چولہہ کم کر لیں اور شملہ مرچ، پیاز، ٹماٹر ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں کارن فلور (پانی میں ملا ) ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں ٹنڈر پوپس ڈال کر ملا لیں۔
گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔