Chicken Stroganoff, for an appealing menu. Give try to this creamy richness Chicken Stroganoff with mushroom to enhance the flavor.
Ingredients
Ingredients:
Ingredients for sour cream:
DIRECTIONS
If you are looking for some delicious recipes which
are
easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes
with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and
tested recipes which every foodie will love to try.
1 .
In a bowl add cream, salt and lemon juice. Whisk it well and set aside. Our sour cream is ready.
2 .
Take chicken thighs boneless and sprinkle salt, black pepper, garlic on both sides.
3 .
Heat oil in a pan, cook on high flame until golden brown from both sides.
4 .
In the same pan melt butter, sauté garlic, add onion and cook until translucent. Then add mushrooms and cook until soft. Now add all-purpose flour and cook for 2 to 3 minutes.
5 .
Then add chicken stock. Cook until thicken; add salt, black pepper, thyme and mix.
6 .
Add sour cream, mustard paste, is well and cook for another 2 minutes. Now add chicken and let it simmer for 5 to 6 minutes.
7 .
In a pan boil water, add salt, oil, pasta and boil until done. Strain out the pasta.
8 .
Pour chicken stroganoff on pasta and serve hot.
اجزاء
DIRECTIONS
اگر آپ مزیدار اور
آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔
سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا
سکتی
ہیں۔
آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔
1 .
ایک باؤل میں کریم، نمک اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔سار کریم تیار ہے۔
2 .
بون لیس تھائی چکن لیں اور اس پر نمک، کالی مرچ اور لہسن چھڑک دیں۔
3 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں چکن کو ہلکی آنچ پر دونوں سائیڈوں سے گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
4 .
پھر اسی پین میں مکھن گرم کر کے لہسن اور پیاز ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔اب اس میں مشروم ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں۔پھر اس میں میدہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
5 .
اب اس میں چکن یخنی ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں پھر نمک، کالی مرچ اور تھائم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
6 .
پھر اس میں سار کریم اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر دو منٹ اور اچھی طرح پکائیں۔اب اس میں چکن ڈال کر پانچ سے چھ منٹ دم پر رکھ دیں۔
7 .
پھر ایک باؤل میں پانی ابال کر اس میں نمک، کھانے کا تیل اور پاستا ڈال کر اچھی طرح پکا کر پاستا چھان لیں۔