Chicken Supreme Pizza Recipe
Chicken Supreme Pizza Recipe
Research Content
No need to go to fancy restaurants for Chicken Supreme Pizza Recipe. Make it at home and enjoy it. Don't forget to share your thoughts with us.
Dough Ingredients:
1/2 kg Flour
1 tbsp Yeast
1/2 cup Milk
1 tbsp Sugar
1/2 tbsp Salt
1 Egg
3 tbsp Oil
Chicken:
200 gram Chicken
200 grams Cheese
Vegetables as per required
1 cup Water
Oil as required
1 tbsp Salt
1 tsp Black pepper
1 tsp Red chili powder
1 tsp Crushed red pepper
1 tbsp Soya sauce
1 tbsp Hot sauce
1 tbsp Mustard sauce
Directions:
In a bowl add oil, egg, salt, yeast and sugar.
Add flour and mix it well. Leave it for 15 minutes.
In a bowl add chicken. Add salt, black pepper, red chili powder, crushed red pepper, soya sauce, hot sauce and mustard sauce and mix well.
In a pan add oil, put marinated chicken and cook.
Roll dough and place it on baking tray.
Spread pizza sauce, chicken, cheese and vegetables on dough.
Cook on 180 degrees until golden brown.
Slice it and serve hot.
اجزاء:
میدہ آدھا کلو
خمیر 1کھانے کا چمچ
دودھ آدھا کپ
چینی 1کھانے کا چمچ
نمک آدھا کھانے کا چمچ
انڈہ 1عدد
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
چکن 200گرام
چیز 200گرام
سبزیاں حسبِ ضرورت
پانی 1کپ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
نمک 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
ہاٹ ساس 1کھانے کا چمچ
مسٹرڈ ساس 1کھانے کا چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں کھانے کا تیل، انڈہ، نمک، خمیر، چینی اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اورپندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں چکن، نمک، کالی مرچ، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچ، سویا ساس ، ہاٹ ساس اور مسٹرڈ ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں میرینیٹڈ چکن ڈال کر پکائیں۔
اب ڈو کو رول کر کے بیکنگ ٹرے میں رکھ کر اس پر پیزا ساس، چکن، چیز اور سبزیاں پھیلا دیں۔
پھر پیزا کو 180'c پر 18-20منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
اب پیزاکے سلائس کر کے سرو کر دیں۔