Chicken Tart Recipe
Chicken Tart Recipe
Research Content
Fall in love with tempting Chicken Tart Recipe. Try this scrumptious recipe at home and tell us how do you like this Chicken Tart Recipe.
Filling:
2 tbsp Olive oil
1 cup Cabbage
1 cup Carrot
1/2 cup Sweet Corn
200g K&N’s Chicken Tikka Chunks
Salt to taste
1/4 tsp Black Pepper
1/4 tsp White Pepper
1 tbsp brown sugar
Egg Mixture:
4 eggs
1/3 cup cream
1/2 cup grated cheddar
2 tbsp chopped fresh parsley
1/2 tsp chopped fresh thyme
1/4 tsp Black pepper
1/4 tsp White pepper
Salt to taste
CHEDDAR PASTRY:
2 cups plain flour
175g cold butter cubed
1/2 cup grated cheddar
1 egg
Chilled Water as required
Salt 1 tsp
1/4 tsp black pepper
1/4 tsp Thyme
Directions:
1- Grease the loose-based flan tin.
2 -Make Cheddar Pastry: In a bowl add flour, butter and cheddar, thyme, black pepper and egg and mix them well with the hands until fine crumbs form. Add water and knead until dough just starts to come together, adding a little extra water if needed. Refrigerate it for 1 hour. Shape dough into a disc. Line base and side of prepared tin with pastry. Trim edges.
3- Preheat oven at 180-200°C. Line pastry case with baking paper. Fill with raw white beans or uncooked rice. Blind-bake for 12 minutes. Remove the beans and baking paper.
4- Prepare the K&N’s Chicken Tikka Chunks as per Instructions on the pack.
5- Meanwhile, heat oil in a large frying pan over medium heat, add cabbage, carrot, sweet corn, salt, brown sugar, black and white pepper. Cook for a minute, add K&N’s Chicken Tikka Chunks and mix it well.
6- In a bowl add eggs, grated cheddar cheese, cream, salt, black and white pepper, fresh parsley and thyme. Whisk it well. Keep aside.
7- Add the filling in prepared tart. Pour the egg mixture over the filling and bake for 15 minutes at 180-200°C.
8- Transfer to a serving plate.
فلنگ اجزاء:
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
بند گوبھی 1کپ
گاجر 1کپ
سویٹ کارن آدھا کپ
K&N's Chicken Tikka Chunks 200g
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
سفید مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
براؤن شوگر 1کھانے کا چمچ
انڈون کا مکسچر اجزاء:
انڈے 4عدد
کریم 1تہائی کپ
باریک کٹی ہوئی چیڈر چیز آدھا کپ
پارسلی 2کھانے کے چمچ
خشک تھائم آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
سفید مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چیڈر پیسٹری اجزاء:
میدہ 2کپ
مکھنٹھنڈا کیا ہوا 175g
باریک کٹی ہوئی چیڈر چیز آدھا کپ
انڈہ 1عدد
ٹھنڈا پانی حسبِ ضرورت
نمک 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
خشک تھائم 1چوتھائی چائے کا چمچ
ترکیب:
ڈو کی تیاری: ایک باؤل میں میدہ، نمک، تھائم، کالی مرچ ، انڈہ، باریک کٹی ہوئی چیڈر چیز، مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پانی ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔
ڈو کو ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابقK&N's Chicken Tikka Chunksگرم کر لیں۔
فلنگ کی تیاری: ایک پین میں زیتون کا تیل ، گاجر ، بند گوبھی ،سویٹ کارن، نمک، کالی مرچ ، براؤن شوگراور سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر تیار کئے ہوئے Chicken Tikka Chunksمکسچر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ایک باؤل میں انڈے ، باریک کٹی ہوئی چیڈرچیز، کریم ، سفید مرچ، نمک، کالی مرچ، پارسلی اور تھائم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر ڈو کو دو برابر حصوں میں کاٹ کر پیڑے بنا کر بیل لیں اورٹارٹ پین میں پھیلا کر ڈو کو سیٹ کریں۔
اب اضافی ڈو کو کناروں سے دبا کر اتار لیں۔
پھر اس میں بٹر پیپر ر کھ کر سفید لوبیا یا چاول(بلائینڈ بیکنگ پروسیس کے لئے ) ڈال کر اچھی طرح پھیلا دیں۔
پھر اس ٹارٹ کو 180'cپر 12منٹ کے لئے اوون بیک کر لیں۔
ا ب لوبیا اور بٹر پیپر ٹارٹ سے نکال لیں۔
پھر اس ٹارت میں فلنگ ڈال کر انڈوں کا مکسچر ڈال دیں۔
اب 180'c پر15منٹ کے لئے بیک کر لیں۔