Chicken Zucchini Recipe
Chicken Zucchini Recipe
Research Content
Healthy, Easy and Quick Chicken Zucchini Recipe. Give this tempting Chicken Zucchini Recipe a try and share your thoughts with us.
Ingredients:
1/2 kg Zucchini shredded
200g Chicken boneless
1 Onion
2 Tomatoes
2 Green chilies
Salt to taste
1 tsp Red chili powder
1 tsp Coriander powder
1 tsp Cumin powder
1/2 tsp Turmeric powder
Oil to taste
2 pinch Coriander
Direction:
In a pan heat oil, add sliced onion and sauté it until it turns into golden.
Add tomatoes and cook it well then add boneless chicken.
Add all the spices sauté them and add water.
Add shredded zucchini and mix it well. Then add water and let it cook for 5-6 minutes.
Open the lid and dry excessive water inside zucchini.
Dish it out sprinkle some chilies and coriander and your dish is ready to serve.
گھیا توری آدھا کلو
چکن بون لیس 200گرام
پیاز 1عدد
ٹماٹر 2عدد
ہری مرچیں 2عدد
نمک حسبِ ضرورت
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کھانے کا تیل حسبِ ذائقہ
دھنیا 2چٹکی
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور اس میں چکن ڈال دیں۔
پھر اس میں تمام مصالحے ڈال کر بھون لیں اور اس میں پانی ڈالیں۔
ا ب اس میں باریک کٹی ہوئی گھیا توری ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پانی ڈال کر 5-6منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر ڈھکن اٹھا کر اچھی طرح پانی خشک کر لیں۔
اب سرونگ ڈِش میں ڈال کر ہری مرچوں اور دھنیے کے ساتھ سرو کر دیں۔