Chili Garlic Sauce Recipe
Chili Garlic Sauce Recipe
Research Content
Learn how to make Chili Garlic Sauce Recipe at home. This homemade Chili Garlic Sauce Recipe will add that extra spice and taste in your food. This Chili Garlic Sauce is perfect to make and store recipe for Ramzan. Make Chill Sauce Recipe and store for Ramzan. Give this flavorsome recipe a try and share your experience with us.
Ingredients:
1 & 1/2 kg Tomatoes
8-10 Garlic cloves
8-10 Cloves
3 Cinnamon sticks
18-20 Black pepper
1 Black cardamom
Salt to taste
6-8 Red chilies (soaked)
1 tbsp Red chili flakes
1 tbsp Red chili powder
1 cup Vinegar
1 cup Sugar
1-2 tsp Garlic juice (fresh)
2 & 1/2 cup Water
Directions:
In a small piece of cloth add cloves, black pepper, cinnamon sticks, black cardamom and tie a knot.
In a pan add tomatoes, garlic cloves, knotted cloth and water.
Cover the lid and cook for 15 to 20 minutes on medium low flame.
Take out the knotted cloth and let the tomatoes mixture cool down.
Add the tomatoes mixture in a blender, squeeze out the juice from knotted cloth and blend it well.
Strain the tomatoes mixture.
Blend the soaked red chilies and make a paste.
Add strained mixture in a pan and cook for 2 minutes.
Add salt, red chilies paste and mix it well.
Ad red chili powder, red chili flakes and mix it well.
Cover the lid and cook it for 6 to 8 minutes on medium flame.
Add sugar and vinegar and cook for 5 to 6 minutes.
Add fresh garlic juice and cook for 2 to 3 minutes more.
Let it cool and your chili garlic sauce is ready.
Store in an airtight jar for up to 2 months.
اجزاء:
ٹماٹر 1اور آدھا کلو
لہسن کی جویں 08-10عدد
جویں 08-10عدد
دارچینی 3عدد
کالی مرچ 18-20عدد
کالی الائچی 1عدد
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچیں 06-08عدد
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
سرکہ 1کپ
چینی 1کپ
لہسن کا رس 1-2چائے کے چمچ
پانی 2اور آدھا کپ
کھڑا مصالحہ ترکیب:
ایک برتن میں ململ کا کپڑارکھ کر اس میں کالی الائچی،لونگ، کالی مرچ، دار چینی ڈال کر بند کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں ٹماٹر ، لہسن، تیار کیا ہوا کھڑا مصالحہ اورپانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں۔
پھر اس میں سیململ کا کپڑا نکا ل کر مکسچر کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
اب ایک بلینڈر میں لال مرچیں اور پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔
پھر ایک بلینڈر میں ٹماٹروں کا مکسچر اور ململ کے کپڑے سے جوس نچوڑ کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب ایک باؤل پر چھاننی رکھ ٹماٹروں کا مکسچر چھان لیں ۔
پھر ایک باؤل میں ٹماٹروں کا مکسچر، نمک اور لال مرچ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں کٹی لا ل مرچ اور لال مرچ پاؤڈرڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر چھ سے آٹھ منٹ پکنے دیں۔
پھر ڈھکن اتار کر اس میں چینی،سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر پانچ سے چھ منٹ کے لئے پکنے دیں ۔
اب اس میں لہسن کا جوس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
چلی گارلک ساس تیار ہے ۔