Recipes

More

Chocolate Chip Cookies Recipe

Chocolate Chip Cookies Recipe

Ingredients for chocolate chip cookies
500 gm Butter
300 gm Icing Sugar
500 gm Maida
40 gm Dry Milk
1 Egg
1 TBSP Cocoa Powder

Instructions for chocolate chip cookies

1. First of all, take a bowl. Add Butter, Icing Sugar in this bowl and mix it well
2. After this add Egg and mix it again
3. Next, add Dry Milk by mixing it well
4. Then add Maida and mix it again
5. Now it’s time to add Cocoa powder. After adding Cocoa Powder mix it with the help of hands
6. Now Sprinkle the Maida at the table. Keep the Material (which we have prepared in the above step) at the table and make a dough
7. Apply Egg at this dough and put the chocolate Chips
8. Now make the cookies from this material
9. Now it’s time to oven bake at 150°C -180°C for 20-25 Minutes

Preparation Time: 40 Minutes
Serve: 4 People

چاکلیٹ چپ کوکیز اجزا ء
مکھن 500گرام آئسنگ شو گر 300گرام میدہ 500گرام خشک دودھ 40گرام انڈا 1 عدد کوکو پاؤڈر 1کھانے کا چمچ

چاکلیٹ چپ کوکیز ترکیب
۔ ایک باؤل میں مکھن لیں اوراس میں آئسنگ شوگر ڈال کر مکس کرلیں ۔ ۔اب اس میں انڈے ڈال کر مکس کر لیں ۔ ۔اب اس میں خشک دودھ ڈال کر مکس کرلیں۔ ۔اب اس میں میدہ ڈال کر مکس کرلیں ۔ ۔ اب اس میں کوکو پاؤڈر ڈال کر ہا تھ کی مدد سے اچھی طرح مکس کرلیں ۔ ۔اب ایک ٹیبل پر میدے کی ڈسٹنگ کر کے تیار کیا ہوا مادہ ڈا ل کر پیڑا بنا لیں اور بیلنے سے بیل لیں ۔ ۔ اب اس پر انڈا لگا کر چاکلیٹ چپ ڈال دیں اور سا نچے سے کوکیز کی شکل بنا لیں اور 150 - 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 20-25منٹ تک اوون بیک کر لیں ۔ ۔آپکے مزیدار چاکلیٹ چپ کوکیز تیار ہیں ۔ پکا نے کا وقت: 40 منٹ افراد: چار عدد

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More