French Toast Roll Ups Recipe
French Toast Roll Ups Recipe
Research Content
French Toast Roll Ups a delicious looking treat for your kids, which is easy to make as well. Make healthy food look more appealing for your kids so they enjoy every bite of it. Do try this French Toast Roll Ups Recipe and share your feedback with us.
French toast roll ups 2 ways
Ingredients for roll ups:
6 Bread slices
3 Eggs
3/4 cup Milk
1/2 tsp Vanilla essence
4 tbsp Powdered sugar
2 tbsp Butter
Ingredients for cream cheese filling:
1/2 cup Cream cheese
1/4 cup Brown sugar
1/4 tsp Vanilla essence
Ingredients for chocolate filling:
1/2 cup Dark chocolate
1 ½ cups Milk
1/2 cup Heavy cream
1 tbsp Cocoa powder
1 tbsp Cornstarch
1/4 cup Powdered sugar
1/4 tsp Vanilla essence
Salt a pinch
Ingredients for garnish:
1/4 cup Icing sugar
Chocolate syrup (for drizzling)
1/2 cup Strawberries (diced)
1/2 cup Kiwi (diced)
1/4 cup Almonds (chopped)
Directions for chocolate filling:
In a saucepan add milk, when milk starts simmering add dark chocolate, cocoa powder, sugar, vanilla essence, salt and stir.
When everything is mixed, cook on low medium flame, then add cornstarch and start stirring on low medium flame.
When it starts getting thick in consistency then adds heavy cream.
Keep mixing for 4 to 5 minutes then take it off. Cool it down.
Directions for cream cheese filling:
Take one bowl, add cream cheese, sugar, vanilla essence and mix it very well.
Your cream cheese filling is ready.
Directions for french toast:
Take sandwich bread slices, remove the sides and roll it with rolling pin.
In a bowl add eggs, milk, sugar, vanilla essence, whisk it well until sugar dissolve.
Method one: Chocolate French Toast
Take three bread slices and spread prepared chocolate filling on them evenly.
Sprinkle almonds, strawberries on top and roll it.
Grease a pan with butter, now dip these rolls into egg mixture and shallow fry until light golden brown.
Sprinkle icing sugar on top and drizzle some chocolate syrup. Your tasty chocolate French toast roll ups are ready.
Serve with Morinaga Milk and a healthy tasty meal is ready for kids.
Method two: Creamy French Toast
Take three bread slices and spread prepared cream cheese filling on them evenly.
Sprinkle almonds, kiwis on top and roll it.
Grease a pan with butter; now dip these rolls into egg mixture and shallow fry until light golden brown.
Sprinkle icing sugar on top and drizzle some chocolate syrup. Your tasty creamy French toast roll ups are ready.
Serve with Morinaga Milk and a healthy tasty meal is ready for kids.
Preparation time: 15 minutes
Cooking time: 20 minutes
Serving: 3-4 persons
فرنچ ٹوسٹ رول اپس ریسپی
رول اپس کے اجزاء:
بریڈ سلائس 6عدد
انڈے 3عدد
دودھ 3چوتھائی کپ
ونیلا ایسنز آدھا چائے کا چمچ
پاؤڈرڈ شوگر 4کھانے کے چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
کریم چیز اجزاء:
کریم چیز آدھا کپ
براؤن شوگر ایک چوتھائی کپ
ونیلا ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچ
چوکلیٹ فلنگ اجزاء:
ڈارک چوکلیٹ آدھا کپ
دودھ 1اورآدھا کپ
ہیوی کریم آدھا کپ
کوکوا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کارن سٹارچ 1کھانے کا چمچ
پاؤڈر شوگر 1چوتھائی کپ
ونیلا ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچ
نمک 1چٹکی
گارنش کے اجزاء:
آئسنگ شوگر 1چوتھائی کپ
چوکلیٹ سیرپ حسبِ ضرورت
سٹرابیری آدھا کپ
کیوی آدھا کپ
بادام 1چوتھائی کپ
چوکلیٹ فلنگ ترکیب:
ایک سوس پین میں دودھ ڈال کر ابلنے دیں اور پھر اس میں کوکوا پاؤڈر، ڈارک چوکلیٹ، چینی، ونیلا ایسنز اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
جب تمام اجزا اچھی طرح مکس ہوجائیں تو ہلکی آنچ پر پکائیں اور اس میں کارن سٹارچ ڈال کر مکس کرتے جائیں۔
پھر اس میں ہیوی کریم ڈا ل کر چار سے پانچ منٹ مکس کریں اور چولہا بند کرکے ٹھنڈا ہونے دیں۔
کریم چیز فلنگ ترکیب:
ایک باؤل میں کریم چیز، چینی اور ونیلا ایسنز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، کریم چیز فلنگ تیار ہے۔
فرنچ ٹوسٹ ترکیب:
سینڈوچ بریڈ سلائس لیں اور اس کی سائیڈیں کاٹ کر بیل لیں۔
اب ایک باؤل میں انڈے، دودھ، چینی اور ونیلا ایسنز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
چوکلیٹ فرنچ ٹوسٹ ترکیب:
تین بریڈ سلائس لیں اور اس پر اچھی طرح تیار کی ہوئی چوکلیٹ فلنگ لگائیں۔
اب اس پر بادام اور سٹرابیری چھڑک کر رول کر لیں۔
پھر ایک پین کو مکھن سے گریس کریں اور ان رولز کو انڈوں کے مکسچر میں ڈِپ کر کے لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب اس پر آئسنگ شوگر چھڑکیں اور اس پر چوکلیٹ سیرپ ڈالیں، چوکلیٹ فرنچ ٹوسٹ تیار ہے۔
مورنگا ملک کے ساتھ سرو کریں۔
کریمی فرنچ ٹوسٹ ترکیب:
تین بریڈ سلائس لیں اور اس پر اچھی طرح تیار کی ہوئی کریم چیز لگائیں۔
اب اس پر بادام اور کیوی چھڑک کر رول کر لیں۔
پھر ایک پین کو مکھن سے گریس کریں اور ان رولز کو انڈوں کے مکسچر میں ڈِپ کر کے لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب اس پر آئسنگ شوگر چھڑکیں اور اس پر چوکلیٹ سیرپ ڈالیں، کریمی فرنچٹوسٹ تیار ہے۔
مورنگا ملک کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 20منٹ
افراد: 3-4