Recipes

More

Fried Ice Cream Recipe

Fried Ice Cream Recipe

Ingredients for Fried Ice Cream

  • 200 gm Vanilla ice cream
  • 3 Eggs
  • Bread crumbs (As required)
  • Chocolate syrup (As needed)

Directions for Fried Ice Cream

1- Take the vanilla ice cream out by the ice cream scooper and a dip in the eggs, then cover it with bread crumb. Repeat this step three times.
2- Now keep these ice cream balls in the freezer for 1 hour.
3- Now heat up the cooking oil and fry these balls until light brown but don’t fry longer.
Use Chocolate syrup as a garnish.
Your tasty fried ice cream is ready to serve.

Preparation time: 30 Minutes serve: 2

آئسکریم اجزاء

  • ونیلاآئسکریم ۲۰۰ گرام
  • انڈا تین عدد
  • بریڈ کرم حسبِ ضرورت
  • گرم پانی ایک کپ

آئسکریم ترکیب

ایک برتن میں انڈوں کو پھینٹ لیں، ایک برتن میں بریڈ کرم نکال لیں اور ایک برتن میں گرم پانی رکھ لیں۔ اب آئسکریم سکوپرکو پہلے گرم پانی میں ڈبو لیں تاکہ آئسکریم آسانی سے نکل آئے آئسکریم سکوپر سے آئسکریم کو نکال کر انڈوں والے بر تن میں ڈال کر آئسکریم کے ساری طرف انڈا لگا لیں پھر بریڈ کرم میں ڈال لیں۔گول شکل میں رکھیں۔پھر انڈا میں لگا ئیں اور پھر بریڈ کرم میں لگائیں یہ عمل تین بار کریں ۔ایسی طرح چھوٹے چھوٹے بالز بنا لیں اور 1 گھنٹۓ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ فریز ہونے کے بعد ایک برتن میں آئل ڈال کرگرم کر لیں۔پھر تیز گرم ہونے پرلائٹ براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔ذیادہ دیر فرائی نا کریں۔ بنانے کا وقت: تیس منت افراد: 2 عدد

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More