Quick Fruitcake Recipe
Quick Fruitcake Recipe
How to make Fruitcake Recipe
Ingredients For Fruit cake:- 250 gm Butter
- 250 gm Sugar Powder
- 5-6 Eggs
- ½ TSP Vanilla Essence
- 250 gm Maida
- 1 & ½ Baking Powder
- 1 & ½ TSP Fruit Preserve
- Coconut Oil (As Needed)
- First of all, take a bowl. Add Butter, Sugar Powder and mix them well
- Then add Eggs, mix it again
- Now add Vanilla Essence, mix it by adding Maida
- After this, add Baking Powder
- Next, add Fruit Preserves. Then mix it
- Take a mold, apply coconut oil at this mold.
- Keep a butter paper in this mold and paste the mixture in it.
- Its time for Oven Bake for 25-30 minutes at 180-200
- Your Yummy Fruit Cakes are ready to serve
فروٹ کیک اجزاء مکھن 200گرام چینی پاؤڈر 250گرام انڈے 5-6عدد ونیلاایسنس 1/2چائے کا چمچ فروٹ پریزرو 1-1/2چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر 1-1/2چائے کاچمچ میدہ 250گرام کوکو نٹ آئل حسبِ ضرورت فروٹ کیک ترکیب ایک باؤ ل لیں اوراس میں بٹر اور چینی کو مکس کر کے اسکا پیسٹ بنا لیں ۔ ۔اب اس میں انڈا ڈال کر مکس کر لیں ۔ ۔اب اس میں ونیلا ایسنس اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ ۔ اب اس میں بیکنگ پاؤڈر اور فروٹ پریزرو ڈال کر مزید مکس کرلیں ۔ ۔اب ایک مولڈ لیں اوراس پر کوکو نٹ آئل لگا ئیں ۔ ۔اب مولڈ میں بٹر پیپر لگاکر تیار کیا ہوا مکسچر اس میں ڈال دیں اور 25-30منٹ کیلیے 200-180ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون بیک کرلیں ۔ ۔آپکا مزیدار فروٹ کیک تیار ہے ۔ بنانے کا وقت: 60 منٹ افراد: 4 عدد
Recipe Tips
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you
Read More