Gajrella
Gajrella
Ingredients for Gajrella
- 200 gm Carrot
- 1 ltr Milk
- 300 gm Sugar
- 1 cup Boiled Rice
- 6 pieces Small Cardamom
- 1 cup Water
- 20 gm Cashew
- 20 gm Pistachio
Directions for Gajrella
In a pot take water rice and boil it
1- Now add milk 1 ltr and place it on a stove
2- Now add water, carrots & sugar
3- Now add cardamoms , Cashew & Pistachio, boiled rice THEN cook for 20-25 minutes till milk change its color
4- Keep checking during the cooking process and cook till it gets thick
5- Your tasty gajrella is ready.
گجریلا اجزاء گاجر 200گرام دودھ ایک لیٹر چینی 300گرام اُبلے ہوئے چاول ایک کپ چھوٹی اِلائچی 6 عدد پانی ایک کپ کاجو 20گرام پستہ 20 گرام گجریلا ترکیب ایک برتن میں پانی ڈال کر چاول اُبال لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں ۔گجریلا بنانے کے لیے ایک برتن میں ایک لیٹر دودھ ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ۔اب ایک کپ پانی ، گاجر، چینی ڈا لیں ۔اب اس میں اُبلے ہوئے چاول ڈال دیں اس میں 6 عدد اِلائچی،کاجو ،پِستہ ڈال کر20سے25 مِنٹ تک پکائیںیہاں تک کہ دودھ اپنا رنگ تبدیل کر لے ۔اسی دوران چیک کرتے رہیں او ر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔آپکا مزیدار گجریلا تیار ہے ۔ پکانے کا وقت: 35 منٹ , افراد:1-2