Kalay Chanay Recipe
Kalay Chanay Recipe
Research Content
Something Healthy Today! Try out Kalay Chanay Recipe with Naan. Let us know if this Kalay Chanay Recipe is your favorite recipe.
Ingredients:
1/2 kg Black chickpeas
1/2 cup oil
1 tsp Cumin
1 large Onion
1 tbsp. Ginger garlic paste
2 medium tomatoes
Salt to taste
1 tbsp. Red chili flakes
1/2 tsp Turmeric
1 tsp Red chili powder
1 tbsp. Coriander powder
1/4 cup Water
3 cups chickpea water
2 tbsp. Lemon juice
1/2 tsp Garam masala
3-4 green chilies
4 tbsp. Coriander
Directions:
In a pan heat oil, add cumin and saute it.
Add onion and cook until light brown.
Add ginger garlic paste and cook for a minutes.
Add Tomatoes and cook for 2 minute.
Add salt, red chili powder, red chili flakes, turmeric, coriander powder and mix well.
Add water and cook until masala is ready.
Add chickpeas and cook for 2-3 minutes.
add chickpea water in which chickpeas was soaked overnight.
Add normal water and bring it to boil.
Cover the lid and cook on a medium low flame for 30-35 minutes.
Add lemon juice, garam masala, green chilies and chopped coriander then cook for 2-3 minutes.
Sprinkle some chopped coriander and green chilies.
Serve hot with Naan or Roti.
اجزاء:
کالے چنے آدھا کلو
کھانے کا تیل آدھا کپ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
پیاز 1عدد
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ٹماٹر 2عدد
نمک حسبِ ضرورت
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
پانی 1چوتھائی کپ
چنوں کا پانی 3کپ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
ہری مرچیں 3-4عدد
دھنیا 4کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ ڈالیں اور بھون لیں۔
اب پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
پھر ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں۔
اب ٹماٹر ڈال کردو منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر نمک، لال مرچ پاؤڈر،کٹی لال مرچ، ہلدی اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب پانی ڈال کر مصالحہ تیار ہونے تک پکائیں۔
پھر چنے ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں۔
اب رات بھر بھگو ئے ہوئے چنوں کا پانی ڈالیں۔
پھر پانی ڈال کر ابلنے دیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر 30-35منٹ کے لئے پکنے دیں۔
اب اس میں لیموں کا رس، گرم مصالحہ، ہری مرچیں اور چوپڈ دھنیا ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر چوپڈ دھنیا اور سبز مرچیں چھڑکیں ۔
نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔