Keema Biryani Recipe
Keema Biryani Recipe
How to make Beef Keema Biryani
Ingredients:
500 gm Beef Mince
500 gm Guard Ultimate Rice
2 Onions
2 Tomatoes
200 gm Yogurt
3 Green Chilies
2 TBSP Cooking Oil
Salt (As Needed)
1 TSP Red Chili Powder
1 TSP Ground Red Chili
½ Black Pepper Powder
1 & ½ Coriander Powder
1 & ½ Cumin Powder
1 TSP Whole Hot Spices
1 TSP Turmeric Powder
5 gm Green Coriander
5 gm Mint
2 Lemons (For Lemon Juice)
2 TBSP Ginger & Garlic (Chopped)
1 TBSP Vinegar
1 Bay Leaf
1 TSP food color
Cooking Direction:
1- First of all, add water in a bowl. Also add guard ultimate rice and soaked them for 15 minutes
2- Next, add water in a pan, also add whole spices, cooking oil (1 TBSP), Bay Leaf, Vinegar, Salt, Ultimate Guard Rice and cook until 1/4th done
3- In a pan, add cooking oil (1 TBSP), also add Onions, Chopped Garlic, Chopped Ginger. Let them golden brown. Then add Tomatoes and cook it for 5 minutes
4- After this, add salt, Red Chili Powder, Ground Red Chili, Coriander Powder, Cumin Powder, Turmeric Powder, Whole Hot Spices & cook it for 2 minutes
5- After this fry the beef mince for 3 minutes & cook it for 2 minutes by adding yogurt
6- Now cook it for 10 Minutes, by adding water
7- Add prepared beef mince in a pan, also add boiled Guard Ultimate Rice & make two layers
8- It’s time for garnishing. Use Green Coriander, Mint, Lemon, Green Chili, Tomato for the garnishing
9- In the last add yellow food color and simmer it for 10 minutes
Your Tasty Beef Qeema Biryani is ready to serve
Preparation Time: 40 Minutes Serve: 4 People
اجزاء بیف قیمہ 500 گرام گارڈ الٹیمیٹ رائس 500گرام پیاز 2 عدد ٹماٹر 2عدد دہی 00 2گرام سبز مر چ 3عدد کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ نمک حسبِ ذائقہ لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ لال مرچ کُٹی ہوئی 1 چائے کا چمچ کا لی مرچ پاؤڈر 1/2چائے کاچمچ دھنیا پاؤڈر 1-1/2چائے کاچمچ زیرہ پاؤڈر 1-1/2چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کاچمچ ثابت گرم مصالحہ پانچ گرام ہلدی 1 چائے کاچمچ سبز دھنیا 5گرام پودینہ 5گرام لیموں 2عدد لہسن ادرک کُٹی ہوئی 2 کھانے کا چمچ لہسن کُٹا ہوا 1 چائے کاچمچ سرکہ ایک کھانے کا چمچ ایک چائے کاچمچ پیلا رنگ ترکیب ۔ایک باؤ ل میں پانی لیں اوراس میں گارڈ الٹیمیٹ رائس ڈال کر پندرہ منٹ تک بھگو لیں ۔ ۔اب ایک پین میں پانی لیں اوراس میں ثابت گرم مصالحہ ،کھانے کا تیل(1کھانے کا چمچ) ،سرکہ، نمک ڈال کر ایک کنی چھوڑ کر اُبال لیں ۔ ۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل(1کھانے کا چمچ) لیں اوراس میں پیاز ،لہسن کُٹا ہوا ورادرک کُٹی ہوئی ڈال کر براؤن کر لیں اوراس میں ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ تک پکالیں ۔ ۔اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔ ۔اب اس میں بیف قیمہ ڈال کر تین منٹ تک بھون لیں اور دہی ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں ۔ ۔اب ا س میں پانی ڈال کر دس منٹ تک پکالیں ۔ ۔اب ایک پین میں تیار کیاہوا بیف قیمہ لیں اوراس میں اُبلے ہوئے گارڈ الٹیمیٹ رائس ڈال دیں اور یہ عملدہرا کر دو تِہ بنا لیں ۔ ۔اب اس میں سبز دھنیا ،پودینہ ،لیموں ،سبز مرچ اور ٹماٹر کی گارنش کر لیں ۔ ۔اب اس میں پیلا رنگ ڈال کر دس منٹ تک دم دیں ۔ آپکی مزیدار بیف قیمہ بریانی تیار ہے ۔ پکانے کا وقت: چالیس منٹ افراد: چار عدد