Mutton Chops Recipe
Mutton Chops Recipe
Research Content
This is one of the best mutton chops recipe. Full of flavours and taste. Give it a try.
Ingredients
700g Mutton Chops
1 tsp Cumin powder
1 tbsp white pepper
2 tsp garam masala
5 tsp lemon juice
Salt to taste
4 tbsp cream
¾ cup yogurt
1 ½ cup Mint chatni
2 tbsp corn flour
3 tbsp Papaya past
1 tbsp ginger garlic paste
1 tsp fenugreek
Oil as required
Method:
- In a bowl add yogurt, mint chatny, ginger garlic paste, lemon juice, papaya paste, cream, salt, cumin powder garam masala, fenugreek, white powder and mix well.
-2 After that add mutton chops and marinate for 2-3 Hours
-3 Now heat the grill pan apply cooking oil and grill the marinated chops on high flame.
اجزاء: مٹن چانپ 700گرام ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ سفید مرچ 1کھانے کا چمچ گرم مصالحہ 2 چائے کے چمچ لیموں کا رس 5چائے کے چمچ نمک حسبِ ذائقہ کریم 4کھانے کے چمچ دہی 3چو تھائی کپ پودینے کی چٹنی 1.5(ڈیڑھ کپ) کارن فلور 2کھانے کے چمچ پپیتا پیسٹ 3کھانے کے چمچ ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ میتھی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں دہی، پودینے کی چٹنی، ادرک لہسن پیسٹ، لیموں کا رس ، پّپیتے کا پیسٹ، کریم، نمک، ذیرہ پاؤڈر، گرم مصالحہ، میتھی، سفید مرچ پاؤڈ ر اور ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب اس میں مٹن چانپ ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور 2-3گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں ۔اب ایک گرل پین میں تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈال کر گریس کر لیں ۔
گرل پین کو تیز آنچ پر اچھی طرح گرم کر کے میرینیٹڈ چانپ کو گرل کر لیں ۔