Mutton Roast Recipes | Bakra Eid Recipes Collection 5
Mutton Roast Recipes | Bakra Eid Recipes Collection 5
Research Content
Mutton roast recipes from our bakra eid recipes collection are simply delicious, tender and juicy. Every bite is packed with flavors that you won’t stop eating. Try any of these mutton roast recipes from our bakra eid recipes collection and do let us know how they turned out for you.
Special Mutton Roast Recipe
Ingredients:
1kg Mutton (leg/bong)
1 cup Yogurt
1 tsp Red chili powder
1 tbsp Green chilies paste
1 tbsp Ginger garlic paste
Salt to taste
1/2 tsp Food color (yellow)
1 tsp Cumin powder
1 tsp Mace Powder
1/2 tsp Nutmeg
1 tsp Black cardamom powder
3 tbsp Prune water
1 tsp Mustard paste
1 tbsp Caper powder
1 cup vinegar
Direction:
In a bowl dip mutton in vinegar for two hours.
Then fry mutton and let it cool.
In a bowl add yogurt, salt, red chili powder, green chilies paste, ginger garlic paste, food color, cumin powder, mace, nutmeg, cardamom powder, prune water, mustard paste, caper powder and mix well.
Add mutton in it and marinate for 4 to 6 hours.
Wrap mutton pieces in aluminum foil separately.
Steam for one hour in a steamer.
Your mutton foil roast is ready to serve.
Preparation Time:15 minutes
Cooking Time:1 hour 15 minutes
Serve:4 persons
Mutton Raan Roast Recipe
Ingredients:
1 Mutton leg
1 tbsp salt
2 tbsp Ginger garlic paste
2 cups of water
2 tbsp Lemon juice
Ingredients for marination:
1/2 cup Oil
1 & 1/2 cup Yogurt
2 & 1/2 tbsp Lemon juice
3 tbsp Papaya paste
2 tbsp Ginger garlic paste
2 & 1/2 tbsp Green chili paste
3 tbsp Almond powder
1 tbsp Cumin powder
1 & 1/2 tbsp Black pepper powder
Salt to taste
1/4 tsp Nutmeg powder
1 tsp Mace powder
1 tbsp Garam masala powder
1 tbsp Chaat masala
1 tbsp Red chili powder
1 tsp Red food color
Directions:
Take mutton leg and place deep cuts in it with help of a sharp knife.
In a bowl add two cups of water, lemon juice, ginger garlic paste, salt and marinate mutton leg for 2 hours in it.
Deep fry mutton leg until golden brown and keep aside until cold.
In a bowl add yogurt, lemon juice, papaya paste, ginger garlic paste, green chili paste, almond powder, cumin powder, black pepper powder, salt, cardamom powder, nutmeg powder, mace powder, garam masala powder, chaat masala, red chili powder and red food color.
Mix all these ingredients well and marinate mutton leg in it for 6 hours or overnight.
In a steamer, steam mutton leg for one hour or until fully tender.
Preparation Time:2 hours
Cooking Time:1 & 1/2 hour
Serve:4-5 persons
Rib Roast With Rice
Ingredients for mutton ribs:
Mutton ribs 600g
Vinegar 1 cup
Yogurt 1 cup
Red chili powder 1 tbsp
Ginger garlic paste 1 tbsp
Salt to taste
Turmeric 1 tsp
Kachri powder 1 tbsp
Cumin powder 1 tsp
Coriander powder 1 ½ tbsp
Black pepper powder 1 tsp
Foil paper as required
Ingredients for masala rice:
Rice (soaked) 2 cups
Oil 3 tbsp
Cumin seeds 1 tsp
Ginger garlic paste 1 tbsp
Bay leaf 1
Green chilies (round) 2-3
Salt to taste
Garam masala powder 1/4 tsp
Chaat masala 1/2 tsp
Red chili powder 1/2 tbsp
Yellow food color a pinch
Directions for mutton ribs:
Take mutton ribs in a bowl, add vinegar and soak ribs in it for 30 minutes.
Heat oil in a pan and deep fry soaked ribs in it until light golden brown.
Now in a bowl mix yogurt, chili powder, ginger garlic paste, salt, turmeric, kachri powder, cumin powder, coriander powder and black pepper.
Mix it well and marinate your fried ribs in it.
Now simmer water in a double boiler and steam marinated ribs for 2 hours or until fully cooked.
Your marinated ribs are ready. Set aside.
Directions for masala rice:
In a pot simmer water, add one tablespoon of oil and salt in it.
When water starts boiling add soaked rice in it and boil until 90% cooked. Strain and set aside.
In a pan heat oil, add ginger garlic paste and sauté it for a minute.
Add cumin seeds, bay leaf, salt, garam masala powder, red chili powder and mix well.
Add water and cook for 2 to 3 minutes. Now add boiled rice and give it a good mix.
Lastly add food color dissolved in water, green chilies and mix well. Your rice is ready.
Serve delicious rib roast with masala rice and enjoy.
Preparation time: 15-20 minutes
Cooking time: 2.5 hours
Serving: 4-5 persons
مٹن فوائل روسٹ ریسپی
اجزاء:
مٹن 1کلو
دہی 1کپ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ہری مرچوں کا پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
پیلا کھانے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
جاوتری پاؤڈر 1چائے کا چمچ
جائفل آدھا چائے کا چمچ
کالی الائچی 1چائے کا چمچ
آلو بخارا 3کھانے کے چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچ
سرکہ 1کپ
ترکیب:
ایک باؤل میں مٹن اور سرکہ کو دو گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
اب مٹن کو فرائی کر لیں اور ٹھندا ہونے دیں۔
پھر ایک باؤل میں دہی، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہری مرچوں کا پیسٹ، ادرک لہسن پیسٹ، پیلا کھانے کا رنگ، ذیرہ پاؤڈر، جاوتری، جائفل، الائچی پاؤڈر، آلو بخار ا اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس میں مٹن ڈال کر چار سے چھ گھنٹے کے لئے میرینیشن کر لیں۔
پھر مٹن پیسیز کو فوائل پیپر میں بند کر لیں۔
اب سٹیمر میں ایک گھنٹے کے لئے سٹیم کر لیں۔
مٹن فوائل روسٹ تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 3گھنٹے
پکانے کا وقت :1گھنٹہ پندرہ منٹ
افراد :افراد 4
مٹن ران روسٹ ریسپی
اجزاء:
مٹن لیگ 1عدد
نمک 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
پانی 2کپ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
میرینیش کے اجزاء:
کھانے کا تیل آدھا کپ
دہی 1اور آدھا کپ
لیموں کا رس 2اور آدھا کپ
پپیتا پیسٹ 3کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
سبز مرچیں 2اور آدھا کھانے کا چمچ
بادام پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1اور آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
جائفل پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
جاوتری پاؤڈر 1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1کھانے کا چمچ
لا ل مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
لال کھانے کا رنگ 1چائے کا چمچ
ترکیب:
مٹن لیگ کو تیز چھڑی کی مدد سے کٹ لگا لیں۔
اب ایک باؤل میں مٹن لیگ، دو کپ پانی، لیمو ں کا رس، ادرک لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر دو گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
پھر مٹن لیگ کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں جب تک ٹھنڈا ہوجائے۔
اب ایک باؤ ل میں دہی، لیموں کا رس، پپیتا پیسٹ، ادرک لہسن پیسٹ، سبز مرچوں کی پیسٹ، بادام پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، الائچی پاؤڈر، جائفل پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر اور سرخ کھانے کا رنگ ڈال کر تمام اجز اکوچھی طرح مکس کریں اور رات بھر چھ گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
پھر ایک سٹیمر میں مٹن لیگ کو ایک گھنٹے کے لئے سٹیم کر لیں جب تک مٹن لیگ اچھی طرح گل جائے۔
تیاری کا وقت :2 گھنٹے
پکانے کا وقت :ڈیڑھ گھنٹہ
افراد :افراد 4-5
رِب روسٹ وِد رائس ریسپی
مٹن رِبز بنانے کے اجزاء:
مٹن کی پسلیاں 600گرام
سرکہ 1کپ
دہی 1کپ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی 1چائے کا چمچ
کچڑی پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1اورآدھا کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
فوائل پیپر حسبِ ضرورت
مصالحہ رائس بنانے کے اجزاء:
بھگوئے ہوئے چاول 2کپ
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
کڑی پتا 1عدد
سبز مرچیں 2-3عدد
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
پیلا کھانے کا رنگ 1چٹکی
مٹن رِبز ترکیب:
ایک باؤل میں مٹن پسلیاں اور سرکہ ڈال کر تیس منٹ بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے مٹن پسلیوں کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
پھر ایک باؤل میں دہی، لال مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، ہلدی، کچڑی پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈراور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے فرائی کی ہوئی پسلیاں اس میں میرینیٹ کر لیں۔
اب ایک ڈبل بوائلر میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں مٹن پسلیاں ڈال کر دو گھنٹے تک سٹیم ہونے دیں یا جب تک اچھی طرح پک جائیں۔
مصالحہ رائس ترکیب:
ایک برتن میں پانی، نمک اور کھانے کا تیل ڈالیں جب پانی ابلنا شروع ہوجائے تو اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں اور نوے فیصد پکنے تک پکائیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھو ن لیں۔
پھر اس میں ذیرہ، کڑی پتا، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں پانی ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں اور اس میں چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں پانی میں مکس کیا ہوا پیلا کھانے کا رنگ اور سبز مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، چاول تیار ہیں۔
مٹن رِب روسٹ کو مصالحہ رائس کے ساتھ کریں۔
تیاری کا وقت: 15-20منٹ
پکانے کا وقت: 2.5گھنٹے
افراد: 4-5