Recipes

More

Singaporean Rice

Singaporean Rice

Ingredients for Singaporean Rice:

  • 400 gm Chicken boneless
  • 1 Cup Cooking Oil
  • 3 Eggs
  • 3 TBSP Black pepper (Crushed)
  • Salt (As Needed)
  • Cooking oil (As Needed)
  • 1 TBSP Ginger garlic Paste
  • 1 Cup Tomato ketchup
  • 4 TBSP Soy sauce
  • 2 TBSP Sugar
  • 1 TSP Red chili crushed
  • 1 TSP Red chili powder
  • 2 TSP Black pepper crushed
  • 10 gm Ginger chopped
  • 1 TSP Garlic paste
  • 10 gm Cabbage
  • 10 gm Green capsicum
  • 10 gm Red capsicum
  • 10 gm Carrot
  • 3 Green chilies
  • 200gm Boiled noodles
  • 200 gm Boiled rice
  • 3 TBSP Green onion

Preparation:
1. First of all in a pan add warm oil, egg, salt as required and black pepper ¼ and fry.
2. Now in a pan add warm oil and ginger garlic paste 1 tsp and fry till it gets lite brown then add chicken and cook till it turns lite brown.
3. Now add ketchup, salt, soy sauce ¼ cup, crushed red pepper 1 tsp, red pepper powder 1 tsp, black pepper 1 tsp and 1 cup hot water and leave it for dum (steam) for 3-4 minutes.
4. Now in a pan add oil ¼ cup, add garlic paste let it brown then add ginger crushed, cabbage, capsicum, red pepper, red capsicum, carrot and green chili and fry.
5. Now add salt, black pepper and soy sauce 2 tbsp and mix then add boiled noodles and mix it thoroughly. Now add egg (already prepared) and green onion and mix it well.
6. Serve with sauce and boiled rice. Your tasty singaporean rice are ready to serve

اجزاء

  • چکن بونلیس ۴۰۰ گرام
  • آئل ایک کپ
  • انڈا تین عدد
  • کالی مرچ(کُٹی ہوئی) تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • آئل حسبِ ضرورت
  • لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ٹماٹو کیچپ ایک کپ
  • سویا سوس چار کھانے کے چمچ
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پیسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ کُٹی ہوئی دو چائے کا چمچ
  • ادرک(باریک کٹی ہوئی) ۱۰ گرام
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • بند گو بھی ۱۵ گرام
  • سبز شملہ مرچ ۱۰ گرام
  • لال شملہ مرچ ۱۰ گرام
  • گاجر ۱۰ گرام
  • ہری مرچ تین عدد
  • اُبلے ہوئے نوڈل ۲۰۰ گرام
  • اُبلے ہوئے چاول ۲۰۰ گرام
  • ہرا پیاز تین کھانے کا چمچ

ترکیب

سب سے پہلے پین میں تیل گرم کریں اورپھٹا ہوا انڈ،نمک حسبِ ذائقہ ،کالی مرچ ایک چوتھائی ڈال کرفرائی کر لیں۔ اب پین میں تیل گرم کر لیں اور ادرک پیسٹ ایک چا ئے کا چمچ،لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اس کے بعد اس میں چکن ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں۔اب کیچپ ، نمک ،سویا سوس ایک چوتھائی کپ،کُٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، لال مرچ پیسی ہوئی ایک چائے کا چمچ، کالی مرچ ایک چائے کا چمچ اور ایک کپ گرم پانی ڈال کر تین سے چار مِنٹ تک دم دے کر رکھ دیں ۔اب ایک پین میں تیل ایک چوتھائی کپ ڈالیں لہسن ڈالیں اور براؤن کر لیں ادرک کٹی ہوئی ،بند گوبھی ،شملہ مرچ،لال مرچ ،لال شملہ مرچ،گاجراورہری مرچ فرائی کر لیں۔ اب اس میں نمک ،کالی مرچ اورسویا سوس دو کھانے کا چمچ ڈال کر ملا لیں اورپھر اس میں اُبلے ہوئے نوڈلز ڈال کر مکس کر لیں ۔اب اس میں پہلے سے تیار کردہ انڈا اور ہرا پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ تیار کی ہوئی چکن والی سوس اور اُبلے ہوئے چاول کے ساتھ صرف کریں ۔آپکی مزیدار ڈش سنگاپوری رائس تیار ہیں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More