Special Chicken Tawa Boti Recipe
Special Chicken Tawa Boti Recipe
Research Content
Yet another Tawa Series Recipe. Make this tempting Special Chicken Tawa Boti Recipe. Easy yet finger licking Special Chicken Tawa Boti Recipe with Paratha is great combo. Make it. Eat it and share your thoughts wih us.
Ingredients:
500g Chicken boneless
2 tbsp Onion juice
1 tbsp Ginger juice
1 tbsp Garlic juice
3 Tomatoes (sliced)
1 tbsp Green chilies (chopped)
1/4 cup Oil
1 tbsp Lemon juice
1 tbsp Crushed red chili flakes
3 tbsp Yogurt
4 Green chilies
10g Coriander leaves
1 tsp Turmeric
Salt to taste
Directions:
In a bowl take chicken and add lemon juice, onion juice, garlic juice, ginger juice.
Marinate for 6 to 8 hours and keep in fridge.
Take a flat pan and heat oil in it.
Add marinated chicken and cook for 2 to 3 minutes.
Add salt, red chili flakes, turmeric, yogurt, green chilies and mix well.
Now add tomato slices and marination mixture.
Cover the lid and let it simmer for 5 to 6 minutes on low flame.
Mix it well, again add marination mixture and cover it again on low flame for 5 to 6 minutes.
Add marination mixture and let it cook on medium low flame for 2 to 3 minutes.
Garnish with tomatoes, lime and and green chilies.
Your Tawa Special Chicken Boti is ready to serve.
اجزاء:
چکن بون لیس 500گرام
پیاز کا رس 2کھانے کے چمچ
ادرک کا رس 1کھانے کا چمچ
ٹماٹر 3کپ
چوپڈ ہری مرچیں 4عدد
کھانے کا تیل 1چوتھائی کپ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
کٹی لا ل مرچ 1کھانے کا چمچ
دہی 3کھانے کے چمچ
ہلدی 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک باؤل میں چکن، لیموں کا رس، پیاز کا رس، ادرک کا رس اور لہسن کا رس ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کر کے چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک توے پر کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں میرینیٹڈ چکن ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں نمک، کٹی لال مرچ اور ہلدی، دہی اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ٹماٹر اور میرینیشن مکسچر ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر پانچ سے چھ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
پھر اس کو اچھی طرح مکس کرکے دوبارہ میرینیشن مکسچر ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر پانچ سے چھ منٹ کے لئے پکائیں۔
اب پھر اس میں میرنیشن مکسچر ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ کے لئے پکنے دیں۔
مزیدارتوا سپیشل چکن بوٹی تیار ہے۔
ٹماٹر، لیموں اور ہری مرچوں کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔