Special Tawa Chicken Recipe
Special Tawa Chicken Recipe
Research Content
Here comes another Tawa Series Recipe. This Tawa Chicken Recipe has the best taste to try out this weekend. Also valuable recipe for Iftaar dinners. Save this Ramzan Special Tawa Chicken Recipe and share your exprience with us.
Ingredients:
500g Chicken boneless
2 tbsp Onion juice
1 tbsp Ginger juice
1 tbsp Garlic juice
3 Tomatoes (sliced)
1 tbsp Green chilies (chopped)
1 cup Oil
1 tbsp Lemon juice
1 tbsp Crushed red chili flakes
3 tbsp Yogurt
4 Green chilies
10g Coriander leaves
1 tsp Turmeric
Salt to taste
1 tsp Cardamom Powder
Directions:
In a bowl take chicken and add lemon juice, onion juice, garlic juice, ginger juice.
Marinate for 6 to 8 hours and keep in fridge.
Take a flat pan and heat oil in it.
Add marinated chicken and cook for 2 to 3 minutes.
Add oil, salt, crushed red chili flakes, turmeric and mix well.
Now add yogurt, tomato slices, green chilies chopped, cover the lid and let it simmer for 10 to 12 minutes on low flame.
Mix coriander and green chilies in it and them smoke your dish.
Your Tawa Special Chicken Boti is ready to serve.
اجزاء:
چکن بون لیس 500گرام
پیاز جوس 2کھانے کے چمچ
ادرک جوس 1کھانے کا چمچ
لہسن جوس 1کھانے کا چمچ
کٹے ہوئے ٹماٹر 3عدد
چوپڈ ہری مرچیں 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کپ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
کٹی لا ل مرچ 1کھانے کا چمچ
دہی 3کھانے کے چمچ
ہری مرچیں 4عدد
دھنیے کے پتے 10گرام
ہلدی 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک باؤل میں چکن، کھانے کا تیل، دہی، ادرک لہسن پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، پیلا رنگ، کٹی لال مرچ، اجوائن پاؤڈر، لال مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کرتین سے چار گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
اب ایک توے پر کھانے کا تیل، پیاز، لہسن، ٹماٹر،ہری مرچ، نمک،الائچی پاؤدڑ، گرم مصالحہ، کالی مرچ، لال مرچ اورلیموں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
پھر اس پر دھنیا چھڑک کر ڈھکن سے ڈھانپ کر دو،تین منٹ کے لئے پکائیں۔
اب میرینیٹڈ چکن ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں۔
پھر چکن کی سائیڈیں بدل کر دوبار ہ ڈ ھکن سے ڈھانپ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے پکائیں۔
اب اس پر کوئلہ رکھ کرتھوڑا سا آئل ڈالیں اور پھر ڈھکن سے ڈھانپ کر دو منٹ کے لئے پکنے دیں۔
پھر دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔