Recipes

More

Special Veg Paratha Recipe

Special Veg Paratha Recipe

Research Content

Learn how to make Special Veg Paratha for Sehri. The aroma of this Special Veg Paratha makes it even morth tempting. Try out this recipe in Sehri and share your experience with us.

Ingredients for dough:
3 cup Wheat flour
1/2 tsp Salt
2-3 tbsp Oil
Water as required
Ingredients for filling:
2 tbsp Oil
1 tsp Cumin seeds
1/2 tsp Funnel seeds
1 tbsp Ginger garlic paste
2-3 Green chilies (finely chopped)
1 & 1/2 cup Spinach (chopped)
1 cup Cauliflower (finely chopped)
1 cup Carrot (julienne)
2 cup Potato (boiled & mashed)
Salt to taste
1 tbsp Chili flakes
1 & 1/2 tsp Chaat masala
1/2 tsp Nigella seeds
2-3 tbsp Coriander leaves

Directions of dough:
In a bowl add wheat flour, salt, oil and mix it well.
Gradually add water and kneed a medium soft dough. Grease with oil and cover it.
Rest it for 20 to 25 minutes.
Direction of filing:
In a pan heat oil add cumin, funnel seeds, ginger garlic paste, green chilies and saute for a minute.
Add spinach, cauliflower, carrot, mix it well and cook for 4 to 5 minutes.
Add mashed potatoes and mix it well.
Add salt, chili flakes, chaat masala, nigella seeds and mix it well.
Add coriander seeds and mix it well. Your filling is ready.
Take a medium sized ball from dough and roll out a disc.
Add filing in the center and seal all the sides.
Dust some flour and roll out the paratha.
Place the paratha on a heated flat pan, add some ghee or oil and cook from both sides.
Serve hot with raita and chai.

اجزاء:
گندم کا آٹا 3کپ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
فلنگ جے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
سونف آدھا چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ہری مرچیں 2-3عدد
پالک 1اور آدھا کپ
گوبھی 1کپ
گاجریں 1کپ
ابلے اور میشڈ آلو 2کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1اور آھا چائے کا چمچ
کلونجی آدھا چائے کا چمچ
دھنیے کے پتے 2-3کھانے کے چمچ

ڈو ترکیب:
ایک باؤل میں گندم کا آٹا، نمک، کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں۔
اب ڈو کی سائیڈوں پر آئل لگا کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
فلنگ ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں سونف، ادرک لہسن پیسٹ اور ہری مرچیں ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب اس میں گوبھی اور گاجریں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چار سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر ا س میں ابلے اور میشڈ آلو ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں نمک، کٹی لا ل مرچ، چاٹ مصالحہ، کلونجی اور دھنیے کے پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر ڈو کا پیڑا بنا کر بیل لیں اور اس میں تیار کی ہوئی فلنگ رکھ کر بند کر لیں اور دوبارہ بیل لیں۔
اب ایک گرم توے پر پرا ٹھا ڈال کر تھوڑا سا گھی ڈالیں اور دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح پکا لیں۔
پھر اس پراٹھا کو رائتہ یا چائے کے ساتھ سرو کریں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More