Talbina Recipe
Talbina Recipe
Research Content
Talbina Recipe: Try this Quick and Healthy dessert Talbina Recipe.One of the best Ramzan Special Recipes, learn how to make talbina at home and don't forget to share your feedback.
Ingredients:
1/2 cup Barley (soaked for 3-4 hours or overnight)
6 cups liter Milk
6-8 Dates (for paste)
1 tbsp Milk (for paste)
Honey to taste
Pistachios as required
Almonds as required
Raisins as required
Coconut as required
Directions:
Wash and sock barley for 3 to 4 hours or overnight.
Heat milk in a pan and bring it to boil.
Add socked barley and cook for 20 to 25 minutes until barley fully gets tender.
Take out the seeds from dates, add milk and grind them well.
Add date paste, honey in milk and cook on medium flame until thickens.
Add dry fruits and mix it well.
Let it cook in a refrigerator.
Garnish with some more dry fruits.
Serve chilled.
اجزاء:
بھگوئی ہوئی جو آدھا کپ
دودھ 6لیٹر
کھجوریں 6-8عدد
دودھ 4کھانے کے چمچ
شہد حسبِ ذائقہ
پستہ حسبِ ضرورت
بادام حسبِ ضرورت
کشمش حسبِ ضرورت
کوکونٹ حسبِ ضرورت
ترکیب:
جو کو دھو کر رات بھر تین سے چار گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں دودھ گرم کر کے ابال لیں۔
پھر اس میں بھگوئی ہوئی جو ڈال کر پچیس سے تیس منٹ کے لئے جو گلنے تک پکائیں۔
اب کھجوروں کی گھٹلیاں نکال لیں۔
پھر ایک گرینڈر میں کھجوریں اور دودھ ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں۔
اب اس میں کھجوروں کی پیسٹ، شہد اور دودھ ڈال کر درمیانی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں ڈرائی فروٹس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اسے فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں اور ڈرائی فروٹس کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔